**"مرد مجرم نہیں، مرد بننا مشکل ہے،
روئے تو احساس، چپ رہے تو ظرف، لڑے تو غیرت۔"**
2026-10-03 13:30:18
0
خان🇦🇪 :
2026-10-03 13:15:09
0
Abrar Khan 🇦🇪 :
2026-10-03 13:10:00
0
❤️🔥PوخTùÑ❤🔥 زلمی🌙🔥 :
تم سے کوئی شکایت نہیں، بس دل میں ایک درد سا رہ گیا ہے…
تم نے جو حال کیا، اُس کا شکوہ بھی نہیں کرتے،
بس اتنی سی التجا ہے کہ اب کبھی لوٹ کر مت آنا،
کیونکہ کچھ زخم وقت کے ساتھ بھرتے نہیں،
بلکہ انسان کو اندر سے خاموش کر دیتے ہیں۔
تم اپنی دنیا میں خوش رہنا، ہم اپنی ادھوری زندگی کے ساتھ گزارا کر لیں گے۔ 🖤🥀
2026-10-03 13:35:16
0
To see more videos from user @noor..843, please go to the Tikwm
homepage.