@ishqemahdi: مولا میں ایک غم سے دوسرے غم کی مسافر ہو کبھی دل پر گزری ہوئی باتوں کا بوجھ اٹھاتی ہوں کبھی آنے والے لمحوں کی فکرخاموش ہو جاتی ہو مگر ہرغم کی بیچ میں ایک امید باقی رہتی ہے کہ میری یہ تنہائی میری یہ بے قراری اور میری یہ خاموش دعائیں آپ عج تک پہنچ رہی ہے مولا میں تک ضرور گئ ہو مگر آپ عج کی یاد سے دور نہیں ہو میرے زندگی کے راستے کتنی ہی دشوار کیوں نہ ہو دل پھر بھی اس در کی طرف دیکھتا ہے جہاں سکون کی امید ہے بس اتنی سی دعا ہے کہ اس سفر میں میرا ہاتھ کبھی نہ چھوٹے اور میری روح کبھی آپ عج کی یاد سے خالی نہ ہوں ❤️🩹😔🥹