🫠:مرد نام ہی قربانی کا ہے
ہر عمر میں کوہی نہ کوہی قربانی دیتا آیا ہے
لیکن پھر بھی مرد ذات کیا کیا کہا جاتاہے
مرد جب جوان ہوتا اپنے گھر کے اپنی جوانی اور خواب چھوڑ دیتا ہے
🖤
ہمارے اس معاشرے میں مرد کو ایک عجیب نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
جب تک ان کو کسی چیز کی ضرورت ہوتی ہیں