@arshadarshad8798:

سچ کی تلاش
سچ کی تلاش
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 03 October 2026 09:29:24 GMT
19925
1109
40
274

Music

Download

Comments

yahyakhan612
Engr Yahya :
صرف اللہ سے مانگو محنت کرکےایمانداری سے زندگی گزارو
2026-10-03 13:03:36
3
wajid.ali5302
❣️🦋⃟wajid Ali.درویش ⚔️✮⃝𝄟⃝🖤 :
gggg Bai good 👍
2026-10-22 06:13:59
0
ficksit
Frazi :
Completely agreed Bro
2026-10-03 11:20:49
0
mubarak.quran.aca
Mubarak Quran Academy :
اسلام کی روشنی اور اسلام کے بنیادی ستونوں کو مٹانے کے لیے کچھ لوگ مسلسل سرگرمِ عمل ہیں۔ علماء اور اولیاء اللہ بھی اللہ تک پہنچنے کا راستہ بتاتے ہیں، تعلیم دیتے ہیں اور اس راستے کے چوکیدار ہیں، تاکہ کوئی بھی بدعقیدہ اور بے ایمان شخص ان راستوں اور پاکیزہ تعلیمات پر شب خون نہ مار سکے۔ اسلام، اولیاء اللہ اور علماء کو اسی لیے نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ لوگ ان سے متنفر ہو کر دین سے دور ہو جائیں اور بالآخر دین ہی چھوڑ دیں۔ یہی ان کا طریقۂ واردات ہے۔
2026-11-06 02:01:53
0
naseem0890
Amal Fakhar :
kia sab insan aik jaysay hain aur kia Allah Pak k nazek sab k darjy aik jaysay hain actually banda jaysa khud hota hay ussy sab usi tarah nazar aaty hain
2026-10-04 08:14:50
1
user9736105781859
user9736105781859 :
bat to sach hh
2026-10-04 13:07:58
0
ashfaqshah490
ASHFAQ ShAh :
دعا فقیراں تے رحم اللہ
2026-10-07 07:11:05
1
muhammadasifch1875
Asif ch :
Wow, what are you talking about, brother?
2026-10-03 16:06:25
0
malikbadshahofficial222
MāLik NàvEëd :
jeoo right
2026-10-04 06:08:55
0
khanking544
Khan King :
Bat to waqaye sach hai
2026-10-07 21:27:42
0
samnanbaba2
samnan baba2 :
you are right
2026-10-04 10:53:00
0
tufailmemon110
Tufail Memon :
sayed bhi
2026-10-03 16:30:05
0
gulzaralizardari47
Gulzar Zardari :
SB zalm h
2026-10-03 17:21:40
0
shaggu53
Anaya•~• :
right
2026-10-04 05:51:37
0
kumaiyilshah27syedlover
SyedKumaiyilshah27 @SyedLover :
👍
2026-10-04 21:19:20
0
faris_aswad2023
Saeed anwar1537 :
🌹🌹👍
2026-10-03 15:58:46
0
shokat.ali.gaddi
Shokat Ali Gaddi Shokat :
💯
2026-10-04 14:43:08
0
raufchaudrhi
𝕊𝕙𝕒𝕨𝕒𝕒𝕝 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕚 :
2026-10-03 14:05:05
0
zafar.ali8432
ZAFAR :
2026-10-27 04:49:10
0
muhamad.zubair93
Muhamad Zubair :
yes you are right
2026-10-03 11:34:34
0
y89898890
y8890 :
@y8890:@y8890:غور سے پڑھو اگر سمجھدار ہوے سب سمجھ جاو گے آج بھی دنیا میں ایسے جزیرے ہیں جدر جنگلی لوگ رہتے ہیں جن کا بائری دنیا سے کوئی رابطہ نہیں جیسا کہ سرچ کے دیکھ لو North sentinel island اگر ان لوگوں کے سامنے موبائل یا لپ ٹاپ یا کوئی اڑنے والی چیز لے جاو تو وہ آپ کو کوئی بہت بڑی ہستی یا ولی سمجھ کر اپ کے قدموں مین گر جائیں گے اپنے اپنے دماغ سے سوچو آج سے 5 ہزار سال پہلے مصر مہیں اتنے بڑے بڑے پیرا میڈ کیسے بن گے جس حساب سے وہ بنے آج کے ساہنس دان بھی حیران ہیں بھائی۔ میرا بات کرنے کا مقصد یہ ہے کچھ تو ایسا ہوا پرانے وقتوں نے کچھ تو واقعے گزرے جن کو لوگوں نے فالو کیا ۔سارے مذہب کے لوگوں کے پاس پرانی کہانیاں موجود ہیں جن میں وہ معجزے یا چمتکار سمجھو بات ایک ہے زبان کا فرق ہے ۔ مین پہلے سوچتا تھا ہم مسلمان اور ہندو اپنے اپنے مذہب کے حساب سے ایسا سوچتے ہیں لیکن نہیں عیسائی اور یہودی بھی بھی ایسا ہی سوچتے ہیں اپنے اپنے مذہب کے حساب سے آج کے جدید دور میں سب سے تیز انٹیلیجنٹ قوم یہودی ہیں ان کا بھی حال دیکھ لو ایک دیوار کے پیچھے کھڑے ہو کر عبادت کر رہے ہوتے ہیں ۔ اللہ معاف کرے اگر میں کچھ غلط سوچ رہا ہوں لیکن میرے حساب کے مطابق پرانے وقتوں مین ہماری زمین پر کسی انٹیلیجنٹ مخلوق نے وزٹ کیا جس طرح ہم چاند پر جاتے ہیں ایسا سمجھ لو وہ کسی اور سیارے سے آے تھے ان کے پاس جدید ٹکنالوجی اس وقت کے حساب سے زیادہ تھی دنیا کے مختلف جگوں پر آے وہ اور پھر چلے گے اب ہماری دنیا مین ہر جگہ الگ رواج پیں الگ زبانیں ہیں بس لوگوں نے ان کو معجزے چمتکار سمجھ کر ان کو پوجنا یا عبادت یا ان کو فالو کرنا شروع کر دیا وقت کے ساتھ ساتھ سب بدلتا گیا آج ہم انسان بھی تیز ہیں ٹکنالوجی ہے ہمارے پاس اگر میری بات کسی کو غلط لگ رہی ہے جس جزیرے کا نام تحریر میں لکھا ہے جاہیں ادر ان کو اپنی ٹکنالوجی دکھائیں اور پھر ان کا ری ایکشن دیکھیں اگر میں جھوٹا ہوا سب مجھے غلط بولنا سچ کا سامنا کوئی نہیں کرتا دلیلیں دینے سب شروع ہو جاتے ہیں
2026-10-08 15:13:06
0
dr.ejaz35
تندورستی ہزار نعمت ہے❤️‍🩹🩷 :
🥰🥰🥰
2026-10-14 02:43:13
0
shan_maan1
Shan :
😂💯♥️
2026-10-05 13:13:09
0
haaqparast2
Nعeem ❗️حق پرست 𓀗 :
❤️❤️❤️
2026-10-04 13:11:55
0
shah.gzebi
Shahzeb Ali :
🥰🥰🥰
2026-10-03 09:36:21
0
To see more videos from user @arshadarshad8798, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About