@bakhtjamal7292: کام سے واپسی کا یہ سفر بھی اپنی ایک الگ کہانی ہے سینکڑوں پردیسی ایک بڑے سمندری جہاز میں سوار، کوئی خاموشی سے سمندر کو دیکھ رہا ہے اور کوئی اپنے گھر والوں کو یاد کر رہا ہے۔ دن بھر کی محنت کے بعد یہ چند لمحے سکون کے ہوتے ہیں، مگر دل کے کسی کونے میں وطن، گھر اور اپنوں کی یاد ہمیشہ ساتھ چلتی ہے۔ یہی تو پردیس ہے… محنت بھی، سفر بھی، اور یادیں بھی۔