@ayesha_hu_yar40: 🫣🫀❤️‍🩹🥹

☆𝐀𝒚𝒆𝒔𝐡𝑎☆
☆𝐀𝒚𝒆𝒔𝐡𝑎☆
Open In TikTok:
Region: BY
Saturday 03 October 2026 09:43:45 GMT
133364
6102
629
153

Music

Download

Comments

nomi.malik.5556
Nomi Malik 555 :
Meny 4bar piyara kia hr dfa dhoka Mila mjhy🤔😔😔😔🤔
2026-10-04 19:02:20
0
faryadaliraja
راجپوت :
sab joth ha jani
2026-10-04 11:47:19
1
mr.balu56
𝐿𝐴𝐷𝐿𝐴 🍁 :
ہمیں دیکھ کر جب انہوں منہ موڑ لیا ایک تسلی سی ہوگئی ٫چلو پہچانتے تو ہے 🖤
2026-10-03 17:49:10
49
user895332222
Cute 💕 :
ہم تمہیں مئیسر کیا ہوے اور تم نے عام سمجھ لیا ✨
2026-10-03 10:48:21
45
subhan.rajput741
Subhan rajput :
yaha sab jot ha😳
2026-10-04 19:39:08
0
taniajani8
Mano pari 😋 :
ہم نے بھی ایک شخص سے محبت کی تھی🥺 پھر اس نے سکھایا یہ غلط بات ہے پھر نہ کرنا ❤️‍🩹
2026-10-04 09:07:26
11
areeba3167
🫶🏻 :
خود کو کھونے کا پتا ہی نہیں چلا💔 کسی کو پانے کی یوں انتہا کر دی ❤️‍🩹
2026-10-03 19:33:59
33
muskan13008
(sadness)🥀🥀 :
🤌چلو رکھتے ہیں وفا عنوان نے گفتگو❤️‍🩹 پھر دیکھتے ہیں محفل میں رہتا ہے کون کون 🙌🥲🥀
2026-10-03 10:26:11
26
miansahil92
〽️ $ãHîL🙂 :
Dip lines 🥺music 🎶 and use the headphones 🎧 🥺🫠
2026-10-03 20:01:14
0
mrshahzaib507
👑 zabii 👑 :
ek sher hai waaa waaa agey jungle meeeeee hai]
2026-10-04 19:07:08
0
sohail.nagra
Account not found :
~ دو طرفہ محبت دنیا کا مہنگا ترین تحفہ ہے- "🙂
2026-10-03 19:24:22
12
why_tanveer41
𝆺𝆭 𝑵𝒐𝒃𝒊𝒕𝒂𝒂❦⤹⏤͟͟🥀🤍 :
*مجھے کسی نے وہاں چھوڑا ہے جہاں میں 💔🥺* *خوشی سے کہنے والا تھا دیکھو ساتھ ایسے نبھاتے ہیں❤️‍🩹🥹*
2026-10-04 09:19:39
10
sami.cheema006
CHEEMA 06🌊 :
اور پھر میں نے ہر مخلص چہرہ اداس دیکھا ❤️‍🩹🫠....
2026-10-03 19:29:33
5
hamimughal006
.ᥫ᭡. :
وہ چھوڑ کر گیا تو ہم نے دنیا دیکھی. ッ🥀 ورنہ ہم تو اسے ہی دنیا مان بیٹھے تھے. ᯓ🥺
2026-10-03 13:42:27
6
maan.x.1
⚡𝐌a𝐚𝐧⚡ :
same here🥹
2026-10-03 19:36:04
3
leaderisback100.75
🥷𝑭𝒂𝒊𝒛𝒂𝒏 𝑱𝒖𝒕𝒕🦅 :
وہ وعدے بھی کیا خوب نبھاتی تھی کبھی،❤️‍🩹💔 آج یاد بھی نہیں کہ ہم سے محبت کی تھی کبھی۔😭🥺
2026-10-03 10:42:45
5
poetry9552
peotry lover🥀🙃 :
مجھے پتھر سا دل لا دو مجھے انسانوں میں جینا ہے
2026-10-03 19:37:56
5
asad_raaj_46
iT s ASaD √ :
" اب کسی کا انتظار نہیں، بس خود کو سنبھالنے کی کوشش ہے _❤️‍🩹
2026-10-03 19:34:05
3
m.haseeb.71
M Haseeb 71 :
جس کا انتظار ہے اس کو فکر تک نہیں😳 اس کی زبان پر میرا ذکر تک نہیں😢 یک طرفہ محبت میں بس ایک ہی کمی ہے 😟 ایک تڑپتا ہے تو دوسرے کو قدر تک نہیں🥹
2026-10-03 11:25:08
5
juttibrand793
@꧁ ᭄✿𝐃𝐮𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧᭄✿ ꧂ :
تمہاری بےوفائی کا بھی عجیب حساب ہے،😭🥺 ہم آج بھی تمہارے ہیں، اور تم کسی اور کے ساتھ ہو۔😢💔 - ❤️‍🩹💔
2026-10-03 11:30:09
9
aafi.091
❦ᴹⁱˢˢ᭄ آفی 𝙖𝙖𝙛𝙞 ★ :
دل میں رہ کر دل پر وار کرتے ہو ۔ تم بھی یار کمال کرتے ہو ۔ بادشاہ جیسی محبت کر کے ۔ فقیروں جیسا حال کرتے ہو ۔❤️
2026-10-03 15:48:59
3
hadicheemacheem40
ayra queen :
💔ہمیں دیکھ کر جب انہوں منہ موڑ لیا ایک تسلی سی ہوگئی ٫چلو پہچانتے تو ہے 🖤
2026-10-04 09:50:29
3
kojamughal00
➳ᴹᴿ̶᭄K̶o̶j̶a̶ ̶M̶u̶g̶h̶a̶l❤乂 :
کسی نے مفت میں پالیا مرشد 🥹 وہ شخص جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا 😭🥹
2026-10-03 21:17:29
0
kanganpur21
kanganpur 21🤗🤭😙 :
*خدا نے لکھا ہی نہیں تجھ کو میری قسمت میں شاید*✍🏻🌸 *ورنہ کھویا تو بہت کچھ تھا فقط اک تجھے پانے کے لیے*💔😔🍷
2026-10-03 19:40:37
2
barbad.boy26
🥀 ادھورہ خواب🥀 :
کاش کہ وہ لوٹ آئے اور مجھ سے کہے تم کون ہوتے ہو مجھ سے بچھڑنے والے۔
2026-10-03 20:00:36
5
To see more videos from user @ayesha_hu_yar40, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About