@waqaswazir309: یہ اجڑا ہوا شخص کوئی اور نہیں بلکہ ایک مشہور بلوچ رائٹر راشد دیدار ہے راشد دیدار اپنی مدہوش زندگی میں ایک مجنوں ہے جس کی لیلی اس کی شاعری میں قید ہے راشد دیدار کو اپنی لیلی کی گلیوں میں گھومنا اچھا لگتا ہے اس کی ایک کتاب بھی شائع ہوئی تھی بلوچی شاعری اک مشہور غزل آپ سبھی اہل ذوق کے پیش نظر سر کُچلنے سے مجھے ظلم ستم یاد نہیں کون کہتا ہے مجھے اپنا صنم یاد نہیں میں تو روتا ہوں کبھی یاد اسے کرتا ہوں تم جو دیتے ہو مجھے اِتنا قسم یاد نہیں روز لکھتے تھے صنم دل کا کلیجہ لے کر آج لکھنے سے مجھے رسم قلم یاد نہیں کل جو کہتے تھے وہی بھول گئے ہو دیدار آج کہتے ہو مجھے رنج شغم یاد نہیں راشد دیدار #waqaswazir309hk #waqaswazir309 #pashtotappy #blackdance #blackvideo