@s.a.malik64: ماں کی محبت دنیا کی سب سے خوبصورت حقیقت ہے۔ جب تک ماں ساتھ ہے، اس کی قدر کریں، وقت دیں اور اس کے لیے دعا کریں۔ ❤️ اللہ تعالیٰ ہماری ماؤں کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️ #fyp #Reach #foryou #viralvideo #fyp