@nimal_writes90: میں اذیت میں ہوں، ایسی اذیت میں جس کا کوئی نام نہیں، کوئی وجہ بتانا آسان نہیں، اور کوئی علاج سمجھ نہیں آتا۔ بس دل ہر وقت بوجھل رہتا ہے، جیسے بہت کچھ کہنا چاہتی ہو مگر الفاظ اُس تکلیف کا ساتھ ہی نہ دیتے ہوں۔ میں نے خود کو بہت دفعہ سمجھایا کہ سب ٹھیک ہو جائے گا، مگر کچھ راتیں ایسی بھی گزری ہیں جہاں انسان کو نیند سے زیادہ اپنے خیالات تھکا دیتے ہیں۔ مجھے اب کسی سے کچھ ثابت نہیں کرنا، نہ اپنی خاموشی کی وجہ بتانی ہے، نہ اپنے بدلتے ہوئے لہجے کی وضاحت دینی ہے۔ میں بس تھک گئی ہوں ہر اُس چیز کو سنبھالتے سنبھالتے جسے شاید کبھی میرا ہونا ہی نہیں تھا۔ کچھ لوگ چلے گئے، کچھ رشتے بدل گئے، کچھ خواب ادھورے رہ گئے، اور میں ہر بار خود کو سمیٹ کر پھر سے جینے کی کوشش کرتی رہی۔ سب سے عجیب بات یہ ہے کہ انسان باہر سے وہی رہتا ہے، مگر اندر سے بہت کچھ بدل چکا ہوتا ہے۔ اب چھوٹی چھوٹی باتیں بھی دل کو چھو جاتی ہیں، خاموشی پہلے سے زیادہ گہری لگتی ہے، اور کبھی کبھی بغیر کسی وجہ کے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ شاید یہ اُن تمام باتوں کا بوجھ ہے جو وقت پر کہی نہیں گئیں۔ اب میری دعا صرف اتنی ہے کہ اے میرے رب، میرے دل کو اُن چیزوں سے آزاد کر دے جنہوں نے مجھے اندر سے باندھ رکھا ہے۔ جو میرے لیے نہیں، اُس کی طلب میرے دل سے نکال دے، اور جو میرے لیے ہے اُس تک پہنچنے سے پہلے میرے صبر کو ختم نہ ہونے دینا۔ مجھے ایسا سکون دے جو کسی انسان کی موجودگی کا محتاج نہ ہو۔ ❤️🩹🥀🥺 #deepwords_deeplines #urdupoetry #foryou
تمھارے دھوکے سے نکلا تو پتا چلا💔
کہ دنیا دیوانی ہے ھماری ..🥹
2026-10-04 06:00:47
8
𝘼𝙞𝙨𝙝𝙪 𝙑𝙞𝙗𝙚𝙨 :
𝘖𝘳 𝘺𝘦 𝘥𝘶𝘬𝘩 𝘩𝘶𝘮𝘦𝘪𝘯 𝘩𝘶𝘮𝘳𝘪 𝘸𝘢𝘫𝘩𝘢 𝘴𝘦 𝘣𝘩 𝘮𝘪𝘭𝘵𝘦 𝘩𝘦𝘪𝘯 😢
2026-10-04 06:59:44
5
امسی فاطمہ :
ameen
2026-10-03 21:14:14
6
𝒔𝒎𝒊𝒍𝒆.𝒈𝒊𝒓𝒍💕🧸 :
دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی امت کے لیے روئے
2026-10-05 05:59:20
2
🏴 :
ہم ہو چکے ہیں لوگوں کی حقیقتوں سے واقف اب ہم اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے🥀👀☄️
2026-10-05 01:36:15
2
💥🌟⚡ :
or dukh kisi ghleeez logo ke diye hue
Jo khud kamzarff Hain
ALLAH in logo ki rasi pakar le or Bata in logo ko ke to hain beshak to ha.
Allah. Allah
2026-10-04 07:49:23
3
❤🇵🇰azamjim4ever🇲🇾❤ :
ya ALLAH 😢💔
2026-10-05 02:24:16
2
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
روح میں کرب اتارو ، تو مداوا ہو گا
عمر بھر مجھ کو پکارو، تو مداوا ہوگا
پوچھتے کیا ہو محبت کا خسارا ، سب کچھ
جب کسی شخص پہ ہارو ، تو مداوا ہو گا
جس اذیت میں مری عمر کٹی ہے ساری
تم بھی یہ وقت گزارو، تو مداوا ہوگا...
2026-10-04 14:07:50
2
ᎷᎥᏁᏗᏂᎥᏝ ᏦᏂᏗᏁ :
exactly 💯
2026-10-04 04:16:05
5
hashi :
right
2026-10-04 10:36:54
2
😻 :
exactly
2026-10-04 16:08:56
3
Aniiiii :
Ameen
2026-10-04 07:32:57
3
❤️🩹❤️🩹 :
follow me
2026-10-04 06:09:26
4
RAضA🌙 :
🙂
2026-10-03 11:41:13
5
♡𝐁𝐥𝐮𝐞𝐛𝟑𝐫𝐫𝐲🦋 :
❤️🩹🫠
2026-10-04 14:11:23
2
Rana Rehan 786🔥 :
💯💯💯💯
2026-10-03 22:45:31
4
Arain zadi 🥀 :
🥺🥺🥺
2026-10-04 13:20:38
2
Hoor :
🥹❤️🩹
2026-10-03 20:37:21
4
itx_nimal90 :
🙂🙂🙂
2026-10-03 10:20:53
4
Nadir Ali Nadir Ali :
😞😞😞
2026-10-05 11:30:06
0
To see more videos from user @nimal_writes90, please go to the Tikwm
homepage.