@vidkomhuch: Slanh oun DoungChan🙄#BoyKomhuch

Cvy-deVid
Cvy-deVid
Open In TikTok:
Region: KH
Saturday 03 October 2026 10:08:56 GMT
6981
545
40
19

Music

Download

Comments

__iwanttosleep
Moonn :
Na ke jes
2026-10-03 16:39:49
0
merrkeyhahotdeaseemen
R. :
🥥 chan
2026-10-03 14:02:23
0
boyyloynghh
JuUkhochHahh :
2026-10-03 14:13:34
0
kingofgooner67
TonG_Zz :
2026-10-03 14:10:03
0
linaa.lovee9
TNA :
Ahach
2026-10-03 10:36:05
0
sovann.peeseth
LyySeth🐷 :
🥰
2026-10-03 14:29:41
0
maicall.alwaywrong
William 🤠 :
❤️
2026-10-03 14:20:26
0
likasnpjitven
Kontoll :
😆
2026-10-03 16:56:20
0
aanggppaaoo
KPAO CG :
❤️
2026-10-03 10:13:10
0
yqnnick6
PRS :
😂
2026-10-03 10:29:28
0
pukahchkut.09
loyhhahloy. :
🥰
2026-10-03 10:57:29
0
reaksapich2204
PRS :
😂
2026-10-03 14:26:23
0
toutou34
T_T :
😳
2026-10-03 10:27:52
0
call_me_soybad619
🥀 :
🤣
2026-10-03 20:43:02
0
vannaroth664
RH :
😂
2026-10-03 16:16:35
0
sadtamarom168
Javay-Toch🦖 :
❤️
2026-10-03 10:37:01
0
bunleangtry
Leang :
[Exclaim heart]
2026-10-03 10:36:20
0
tyysmeowz
L.Tyy :
😳
2026-10-03 19:05:08
0
chill.chill.4.20
Na Rith :
😂
2026-10-03 15:32:37
0
marchhhh.sixxx
LaLa :
❤️
2026-10-04 04:16:26
0
sloy_tam_arom
V-N🦦 :
😁
2026-10-04 09:40:15
0
longkomhuch
Longg 🐵 :
😏
2026-10-04 12:46:09
0
sergiogo605
Johnny :
😁
2026-10-08 04:01:56
0
To see more videos from user @vidkomhuch, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ تو پورا ٹھنڈا ہو چکا ہے میں نے کہا سو جاؤ احمد صبح کام پر جانا ہے، رات بہت ہو گئی ہے، اپنی طبیعت خراب کر لو گے، وہ ہلکا سا ہنسا، اس کی آواز میں تھکن تھی لیکن پیار بھی تھا، کہنے لگا پاگل میں بالکل ٹھیک ہوں، قسم سے بالکل ٹھیک ہوں، تمہاری آواز سن لی ہے نا اب مجھے سکون سے نیند آ جائے گی، تم سو جاؤ، پریشان مت ہوا کرو میری جان۔ 😔❤️ میں سو گئی، موبائل ہمیشہ کی طرح میرے تکیے کے نیچے وائبریشن پر تھا، مجھے لگا اب صبح بات ہو گی، صبح سب ٹھیک ہو گا۔ 😢📱 وہ کچھ دنوں سے ٹھیک نہیں تھا، اندر سے ٹوٹا ہوا تھا، کہتا تھا دل بہت گھبرا رہا ہے، عجیب سا بوجھ ہے، سینے میں درد سا اٹھتا ہے، سانس رکتی ہے، لگتا ہے دل بیٹھ جائے گا، میں ہر بار کہتی تھی وہم مت کرو احمد تم بالکل ٹھیک ہو، اللہ خیر کرے گا، میں ہوں نا۔ 💔😥 پھر رات ایک بجے کے قریب تکیے کے نیچے موبائل کانپا، ایک بار بجا، دو بار بجا، تین بار بجا، مسلسل بجتا ہی رہا، جیسے کوئی بہت مجبوری میں، بے بسی میں، آخری سانسوں میں بلا رہا ہو۔ 📱🥀😢 میری آنکھ کھلی، کمرے میں گھپ اندھیرا تھا، سب گہری نیند میں تھے، میں نے تکیے کے نیچے سے گرم موبائل نکالا، اسکرین پر چمک رہا تھا احمد کال کر رہا ہے، دل کو سکون آیا، میں نے مسکرا کر کال اٹھائی، بولی احمد اس ٹائم کیا ہوا، خیریت تو ہے، مجھے ڈرا دیا۔ 😰📱 دوسری طرف احمد کی آواز نہیں تھی، میری جان کی آواز نہیں تھی، بہت شور تھا، بہت زیادہ، جیسے ہسپتال کا شور ہو، جیسے قیامت ٹوٹ پڑی ہو، کوئی چیخ رہا تھا جلدی کرو اس کے منہ میں پانی ڈالو شاید سانس آ جائے، کوئی کہہ رہا تھا ڈاکٹر کو بلاؤ جلدی، اس کا دل بند ہو رہا ہے۔ 😭💔 میرے ہاتھ کانپ گئے، دل بیٹھ گیا، میری روح کانپ گئی، میں چلائی ہیلو کون بول رہا ہے، میرا احمد کہاں ہے، اس کا فون آپ کے پاس کیسے آیا، میری بات کراؤ اس سے، خدا کے لیے بات کراؤ۔ 😭🥀 ایک لڑکا ہانپتا ہوا، روتا ہوا بولا آپ کون ہیں، یہ آپ کا کیا لگتا ہے، جلدی بتائیں۔ 😢💔 میں روتے ہوئے چیخی وہ میرا سب کچھ ہے، وہ میرا احمد ہے، میری زندگی ہے، میرا کل ہے، بتاؤ اسے کیا ہوا ہے۔ 😭❤️‍🩹 وہ دو سیکنڈ خاموش رہا، وہ خاموشی میری جان لے گئی، میری دنیا لے گئی، پھر ٹوٹی ہوئی آواز میں بولا باجی سنبھالو خود کو، ہمت رکھو، اللہ کا واسطہ ہمت رکھو، یہ مکمل ٹھنڈا ہو چکا ہے، اس کے جسم میں کوئی سانس نہیں ہے، جسم برف ہو چکا ہے، ہم اسے ہسپتال لائے ہیں، ڈاکٹر کہہ رہا ہے یہ جا چکا ہے، یہ اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔ 😭💔🥀 میرے منہ سے ایسی دردناک، دل چیر دینے والی چیخ نکلی کہ امی بھاگتی ہوئی کمرے میں آ گئی، بولی کیا ہوا بیٹی، کیا ہوا۔ 😭💔 میں زمین پر گر کر بولی نہیں یہ جھوٹ ہے، یہ جھوٹ ہے، ابھی گیارہ بجے تو میری بات ہوئی ہے، وہ کہہ رہا تھا پاگل میں بالکل ٹھیک ہوں، وہ ہنس رہا تھا، وہ کیسے مر سکتا ہے، وہ مجھے چھوڑ کر کیسے جا سکتا ہے۔ 😭💔 وہ لڑکا کہہ رہا تھا باجی یہ کمرے میں اکیلا تھا، بالکل اکیلا، کسی کو خبر بھی نہ ہوئی، سینے میں اچانک شدید درد اٹھا اور زمین پر گر گیا، منہ کے بل، ہم نے دروازہ توڑا ہے، بہت کوشش کی، پانی بھی پلایا، دل بھی مسلا لیکن سانس واپس نہیں آئی، بہت دیر ہو چکی تھی۔ 😢💔 اور میں وہیں ٹھنڈے فرش پر بیٹھ گئی، ہاتھ میں موبائل تھا، آنکھوں کے سامنے اندھیرا تھا، اسکرین پر ابھی بھی لکھا تھا احمد، میرا احمد۔ 😭📱💔 جس سے گیارہ بجے ہنستے ہوئے بات کی تھی وہ ایک بجے اس دنیا میں نہیں رہا تھا، صرف دو گھنٹے میں میری ہنستی کھیلتی دنیا ویران ہو گئی، قبرستان بن گئی۔ 💔😭 وہ میں بالکل ٹھیک ہوں والا جھوٹ اس نے صرف میرے لیے بولا تھا تاکہ میں پریشان نہ ہوں، تاکہ میں سکون سے سو جاؤں، وہ وہاں اکیلا تڑپتا رہا، درد سے تڑپتا رہا، موت سے لڑتا رہا اور میں یہاں بے خبر، بے حس سوتی رہی، مجھے کبھی معاف مت کرنا احمد۔ 😭💔 کاش میں جاگتی رہتی، کاش پہلی کال پر ہی آنکھ کھول کر اٹھ جاتی، شاید میں اس کی جان بچا لیتی، شاید ایمبولینس بلا لیتی، شاید آخری بار اسے کہہ دیتی میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں، یہ پچھتاوا، یہ بوجھ مجھے ساری زندگی سونے نہیں دے گا، ہر رات ایک بجے میں مرتی ہوں۔ 😭💔🖤 آج بھی اس کا نمبر میرے موبائل میں سب سے اوپر پن ہے، ڈیلیٹ کرنے کی ہمت نہیں ہوتی، میں روز رات گیارہ بجے اسی ٹائم اسے کال کرتی ہوں، اسی ٹائم جس ٹائم آخری بار ہنسی تھی، گھنٹی جاتی ہے، لمبی گھنٹی جاتی ہے، کوئی نہیں اٹھاتا، کوئی جواب نہیں آتا، بس خاموشی رہ جاتی ہے۔ 📱😢 اور میرے کانوں میں، میرے دل میں، میری ٹوٹی ہوئی روح میں بس وہی ایک آواز گونجتی ہے، وہی آخری لفظ جو میرا کلیجہ چیر گیا۔ 💔😭 باجی یہ مکمل ٹھنڈا ہو چکا ہے، اس کے جسم میں کوئی سانس نہیں ہے #fypシ゚ #fypageシ #fypシ゚viralシ#repost🥀my🥀vedio🥀 #tiktokpakistan

About