@bbcurdu: سوشل میڈیا سولہ سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے، اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگانے کا سوچا جا رہا ہے۔ ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔ لیکن کیا واقعی آج کے دور میں سوشل میڈیا پر پابندی لگائی جا سکتی ہے اور کیا آپشن ہیں جن سے بچوں کو درپیش خطرات کم کیے جا سکتے ہیں؟ اس ہفتے کے سیربین میں اس ہی موضوع پر بات کی گئی ہے۔ میزبان: عالیہ نازکی پروڈیوسر: عارف شمیم وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی
I don't believe, because Pakistan have not 🚫 justice ⚖️😁
2026-10-03 21:17:10
0
Abdul Abdul :
good 💯
2026-10-03 13:48:57
0
CSInY心情🗝️ :
پہلے تو آپ بچوں کے ساتھ جو پاکستان میں ہو رہا ہے اس کا ایک جائزہ لیں ۔۔۔۔۔۔۔5 سے 10 سال کے بچے جو گھروں میں نوکر ہیں۔۔۔۔۔۔یا پھر کسی سڑک پر روٹی کے کوئی کام کر کے اپنے گھر کی کفالت کر رہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔پھر پاکستان کو دوسری دنیا سے ۔۔۔۔۔۔موازنہ کرنا اور اس قانون کی اہمیت پر کوئی بات کریں ۔۔۔۔۔۔
2026-10-03 15:44:48
0
Mega- Watch ⌚ :
کا 100% قانون پاس ہونے کے باوجود بھی عمل درآمد نہیں ہوگا۔ اچھا تو بچے اکاؤنٹ نہیں بنائیں گے تو کیا موبائل دیکھنا چھوڑ دیں گے؟ پولیس والے، حکومت والے ہر گھر جا کے دیکھیں گے بچے موبائل استعمال کر رہے ہیں یا نہیں؟ یہ ناممکن ہے، کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔ اس قانون کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔"
2026-10-03 11:58:39
0
R.B.KHAN :
good 👍
2026-10-03 11:15:54
0
ƬƦΘレ乇 :
this should be ban in pakistan highly recommended
2026-10-03 12:34:36
0
Rawalpindi Islam Abad :
❤️❤️❤️❤️
2026-10-04 09:53:22
0
zamindar Bugti :
🥰🥰🥰
2026-10-03 14:57:44
0
wali m notkani :
🥰🥰🥰
2026-10-03 16:54:26
0
Rawalpindi Islam Abad :
🌹🌹🌹🌹
2026-10-04 09:53:17
0
anwer :
🥰🥰🥰
2026-10-03 15:04:11
0
jalalmaitla :
💖💖💖
2026-10-03 17:15:24
0
Rawalpindi Islam Abad :
🌷🌷🌷🌷
2026-10-04 09:53:20
0
Malik shahzad :
💜💜💜
2026-10-03 12:20:01
0
Feel pump :
😂😂😂
2026-10-03 10:28:31
0
👑Kanwal Cholistani 👑 :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-10-03 10:18:55
0
Sajad Ali :
پاکستان کا موجودہ نظام دیکھ کر لگتا ہے حکومت نہیں، ڈائناسور کے زمانے کی گورننس واپس آگئی ہے! 🦖😂
فرق صرف اتنا ہے کہ اُس دور میں ڈائناسور تھے، آج اُن کے طریقے زندہ ہیں! 🤣🇵🇰
2026-10-03 15:34:18
0
To see more videos from user @bbcurdu, please go to the Tikwm
homepage.