الحمدوللہ الحمدوللہ ثمہ الحمدوللہ رب العالمین 🤲
بیشک اپ ہی قادر اپ ہی قدیر ☝️🤲
اپ ہی روف اپ ہی رحیم☝️🤲
الہی اپنا قرب عطا کردے اپے حبیب ﷺکی سچی محبت عطا کردے
اور دنیا کا کوئی رشتہ تیری قسم مجھے نہیں چاہئے نہ مجھے عطا کرنا
اور انا بغض جھوٹ کینہ چغلی فریب دھوکا بے ایمانی جیسی غلیز بیماریوں سے بچانا اور تیری مخلوق کے ساتھ حسن سلوک عطا فرما اور تیرا اور تیرے پیارے حبیب ﷺ کا ذکر سچے دل سے کروں اور پھیلاوں یہ توفیق عطا کرنا
بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے میں اپنے اپ کو تیرے حوالے کرتا ہوں
سبحان اللہ وبحمدہ☝️🤲
سبحان اللہ العظیم☝️🤲
2026-10-13 09:44:07
1
To see more videos from user @islamic.edit020, please go to the Tikwm
homepage.