@baahacph4qm: conor mcgregor shadow boxing pioneer shadowboxing pioneer shadowboxing template shadowboxing ai edit who wants it meme conor mcgregor ai trend shadow boxing capcut filter how to do the conor mcgregor shadow boxing trend how to make pioneer shadowboxing capcut template conor mcgregor shadow boxing ai tutorial shadowboxing capcut template step by step who wants it shadow boxing meme edit imitate boxer shadowboxing capcut #conormcgregor #shadowboxing #pioneershadowboxing #KLingCreators #KlingAI

Momina Iqbal 😭
Momina Iqbal 😭
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 03 October 2026 10:39:19 GMT
288
14
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @baahacph4qm, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"مجھے آپ سے محبت ہے" یہ جملہ شاید خوبصورت ہے مگر اس سے کہیں زیادہ میٹھا ایک اور اقرار ہے؛ میں نے آپ کو" "نمازوں کی دعاؤں میں مانگا ہے۔ آپ کو چاہنا میرے لیے محض محبت نہیں ایک ایسی دعا ہے جسے میں نے لفظوں سے پہلے سجدوں میں محسوس کیا ہے۔ آپ کا خیال جب دل میں اترتا ہے تو خواہش بن کر نہیں رہتا دعا بن جاتا ہے۔ میں نے آپ کو دنیا سے چھپ کر نہیں اپنے رب کے سامنے مانگا ہے؛ وہاں جہاں دل کے راز بھی لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے۔ ہر بار ہاتھ اٹھے تو دل نے آپ کا نام لیا، مگر ساتھ یہ بھی کہا؛ یا رب! اگر یہ چاہت میرے حق میں ہے تو اسے میرے نصیب کا حصہ بنا دے اور اگر اس میں میرے لیے خیر نہیں تو میرے دل کو اپنی رضا پر اتنا مطمئن کر دے کہ مجھے کسی اور  جواب کی طلب نہ رہے۔ شاید اسی کو پاکیزہ محبت کہتے ہیں؛ جس میں کسی کو پانے  کی خواہش سے بڑھ کر اسے رب کی امان میں  رکھنے کا سکون ہو۔ آپ میرے لیے وہ خواہش نہیں جسے میں نے بس دل میں رکھا ہے آپ وہ دعا ہیں جسے میں نے بارہا سجدوں میں رکھا ہے۔ اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں زبان سے کہنا بھی کم لگتا ہے؛ کیونکہ وہ آنکھوں سے نہیں سجدوں سے لکھی جاتی ہیں۔ "مجھے آپ سے محبت ہے" کہنا آسان ہے مگر یہ کہنا کہ "میں نے آپ کو نمازوں میں مانگا ہے" محبت کی وہ گہرائی ہے جہاں چاہت، یقین بن جاتی ہے اور محبوب، دعا۔ #شہزادہ

About