@expressnews_pk: چاپلوس اور میراثی پیدا کرنے بند کریں ، لیڈر شپ کو بات سننی پڑے گی،قوم کا فیصلہ تسلیم کریں، اس کی توہین نہ کریں! #ExpressNews #LatestNews #Pakistan #NewsUpdate #SaadRafique #PMLN
خواجہ صاحب کو سیٹ اور وزارت نہیں ملی۔۔۔خواجہ صاحب کی خودداری جاگ گئی
2026-10-03 15:44:55
53
Ghafoor Bhatti :
خواجہ صاحب کی باتیں سچی ہیں لیکن عمل کی ضرورت ہے
2026-10-03 12:46:18
77
ImRaN MiRzA :
آپکی کتنی بات سنتی ہے مسلم لیگ ن آپ جیسے سینئیر سیاستدان کو چھوڑ کر مریم صفدر کو وزیر اعلی کیوں بنایا گیا آپ لوگوں کی پارٹیوں میں جمہوریت نہیں ہے آمریت ہے چوہدری نثار جیسے لوگوں کو پیچھے چھوڑ دیا گیا تباہی تو ہونی تھی پارٹی کی اور دوسری طرف تحریر انصاف کا ورکر آج وزیر اعلی ہے اسکا کیا جواب ہے آپکے پاس
2026-10-03 15:18:14
21
Shah Je :
آپ خود بھی نہیں بولے مریم وزیر اعلیٰ بنی بنا تجربے کے اپ بولے
2026-10-03 13:28:44
10
Hassan Alvi :
خواجہ صاحب کو یہ ساری باتیں اب یاد آرہی ھیں جلدی نہیں ذرا کردی خواجہ صاحب نے یہ بتانے میں
2026-10-03 14:10:47
15
Malik Kamran Nawaz Awan :
چوہدری نثار علی خان اور شاہد خاقان عباسی نے بات کی تو انکے ساتھ کیا ہوا
2026-10-03 16:17:40
11
Clips creator 🥰 :
لیڈر ایسے ھوتے ھیں ملک کے لیۓ ایسے بندوں کی ضرورت ھے جس نے ھار کر جیت قبول نہیں کی کہا کہ نہیں میں ھار گیا ھوں
2026-10-03 16:09:23
5
Rao Sahab :
good work 💯
2026-10-03 18:40:16
1
taouskiani0 :
خواجہ صاحب بہت خوب
2026-10-03 12:59:20
20
Usman Ahmed :
good step
2026-10-03 14:36:02
2
faisaljutt5972 :
good man
2026-10-03 12:58:12
3
@Uk Account 🪫🇬🇧🇬🇧 :
خواجہ صاحب زبردست
2026-10-03 12:34:46
21
ABDUSSALAM KHATTAK :
Fantastic
2026-10-03 14:57:11
2
Hussain Mera :
zindabad
2026-10-03 15:00:59
2
Doctorstar66 :
جمھوریت کے نام پر بننے والی پارٹیوں میں خاندانی آمریت قابض ہے اور بولنے والے گھر بیٹھ جاتے اور چاپلوس وزارت میں🔥
2026-10-03 12:02:54
12
Khalid Mehmood :
کمال گفتگو
2026-10-03 12:52:42
6
Schaw Xain :
correct 💯%
2026-10-03 13:18:29
2
grewal :
خواجہ اس دفعہ ایم,این,اے نہیں بنا اس لیے اگ کڈا رہا ہے, بھائی پنجاب حکومت کی صوبائی وزرات انجواۓ کر رہا ہے 😂😂,
2026-10-03 15:22:27
8
Ghafoor Bhatti :
کسان تباہ ہے
2026-10-03 12:46:33
6
Ch Imran :
سر اپ بھی ادھا سچ بول رہے ہیں نا پورا سچ بولیں اپ بھی جب پارٹی میں رہ رہے ہیں اپ کو نہیں پتہ اپ کی پارٹی کیسے ائے گی اپ کھل کے نام لیں نا نواز شریف ارہا لیکن اپ نہیں نام لیتے دوسروں کے لیے اپ بات کر رہے ہیں
2026-10-03 12:52:59
5
منافق لوگ :
ن لیگ اگر جمہوری پارٹی ہوتی تو یہ بندہ وزیر اعلی پنجاب ہوتا
2026-10-03 17:54:44
8
KhaAaqiii :
Civil Society zara si choon kerti hain tu is ki sans band kerny riyast sub se pehly pohnchti hai, sawab-e-daraan samjh k
2026-10-03 19:40:45
2
Aliakbaraliali Aliakbarali :
good 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-03 19:52:57
2
Rizwan bahi Rizwan Malik :
you are right
2026-10-03 16:14:51
0
Shahzad Khan :
nice
2026-10-03 15:24:41
3
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm
homepage.