@hm.shop90: Đồng hồ nam dây da PABLO RAEZ #dongho #donghonam #donghothoitrang

HM Watch
HM Watch
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 03 October 2026 10:45:08 GMT
2453
12
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hm.shop90, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سعودی عرب کے شہر دمام میں واقع شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کے نتیجے میں ایک بھارتی شہری سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی سفارت خانے نے ایک بھارتی شہری کی ہلاکت اور دو دیگر بھارتی شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ خلیج نیوز کے مطابق بھارتی سفارت خانے نے بتایا کہ سعودی حکام نے اسے آگاہ کیا ہے کہ بدھ کی شب ہونے والے حملے میں ایک بھارتی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا جبکہ دو دیگر بھارتی شہری زخمی ہوئے۔ سفارت خانہ متاثرہ خاندانوں سے رابطے میں ہے اور واقعے سے متعلق مزید تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) کے مطابق 21 اکتوبر کی شام ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک سعودی شہری اور ایک بھارتی شہری جاں بحق ہوئے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سعودی، بھارتی، یمنی، بنگلہ دیشی اور نیپالی شہری شامل ہیں۔ حملے کے باعث ایئرپورٹ کی املاک کو بھی نقصان پہنچا، جس کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔ حکام نے سکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت بحال کرنے کی تصدیق کردی ہے۔

About