@choxinfl84:

minh bin🐥
minh bin🐥
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 03 October 2026 10:50:10 GMT
387
18
9
13

Music

Download

Comments

nghoangkimngan279
~Ót🎀🎀~ :
[Cười thầm][Cười thầm][Cười thầm] Kkk:)))
2026-10-03 15:12:53
0
meoomeoo.nqo
𝙢𝙚𝙤 𝙘𝙩𝙚 𝙡𝙫 𝙢𝙖𝙭 :
Okkkkk
2026-10-03 11:10:19
0
hoangthao.29_
cút. :
toàn tiểu phẩm v thg em@thucuns~ @only. @fan mèo simsam
2026-10-03 11:01:07
2
khanhcutephomaiquecaphe
lơ tơ mơ có vơ được a không :
@ngưnn ơii
2026-10-03 13:45:54
1
usernamebaonam.com
2 ngàn 14 có cặp sách riêng😁 :
1 cân 5@minhok. @k
2026-10-03 17:23:18
1
To see more videos from user @choxinfl84, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎ چر یا سیری گلی واٹر فال — صوابی و ہری پور کے سنگم پر ایک چھپا ہوا خزانہ 💦 ‎یہ صرف ایک آبشار نہیں، بلکہ آبشاروں کا ایک خوبصورت سلسلہ ہے، جہاں پانی بلندیوں سے مختلف مراحل میں گرتا ہوا نیچے کی طرف سفر کرتا ہے۔ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے اوپر بھی مزید دو، تین آبشاریں موجود ہیں۔ 💚 ‎صوابی اور ہری پور کے سنگم کے قریب واقع ہے، اور یہاں سے بہنے والا پانی آگے جا کر تربیلا ڈیم میں شامل ہوتا ہے۔ ‎قدرت نے اس جگہ کو ایسی خوبصورتی عطا کی ہے کہ چند لمحوں کے لیے یقین ہی نہیں آتا کہ پاکستان میں اتنا شاندار اور نسبتاً نامعلوم مقام بھی موجود ہے۔ 🌿💦 ‎کہا جاتا ہے کہ یہ پاکستان کے بڑے آبشاروں میں شمار ہونے والا ایک شاندار آبشار ہے، مگر افسوس کہ آج بھی بہت کم لوگ یہاں تک پہنچے ہیں اور اس قدرتی حسن کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ ‎شاید یہی اس جگہ کی سب سے خاص بات ہے… ‎خاموش پہاڑ، سبز وادیاں، مسلسل گرتا پانی اور ایک ایسا منظر جو ابھی تک زیادہ تر لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہے۔ ❤️ ‎سیری گلی واٹر فال / دم چر— سوابی، ہری پور ‎قدرت کو دریافت کریں، اور اپنے وطن کے چھپے ہوئے حسن کو دنیا کے سامنے لائیں۔ 🇵🇰🌿#explorepakistan #waqasali #pakhtunkhwa #swabi #haripur

About