@darded21: #poetrydeeplinesurdu #fypシ #sadstory #Poetry #foryoupage کوئی اپنا نہیں… سب اپنے مطلب تک اپنے ہیں، مطلب ختم ہو جائے تو رشتے بھی خاموش ہو جاتے ہیں۔ جنہیں ہم نے دل سے اپنا سمجھا، وہ بھی وقت آنے پر بدل گئے، اور ہم ہر بار اپنی ہی سادگی کی سزا پاتے رہے۔ اب کسی سے شکوہ بھی نہیں رہا، کیونکہ سمجھ آ گیا ہے کہ اس دنیا میں اکثر لوگ تب تک ساتھ دیتے ہیں، جب تک انہیں ہم سے کوئی مطلب ہو۔ مطلب کے بعد انسان نہیں بدلتا… بس اس کا اصل چہرہ سامنے آ جاتا ہے۔