@ch.naeemcheema512: ان شاء اللہ، بہت جلد پھر آئیں گے… ❤️ اللہ کے گھر کی حاضری اور مدینے کی پاک گلیوں میں دوبارہ جانے کی تمنا دل میں لیے بیٹھے ہیں۔ یا اللہ! اپنے گھر اور اپنے محبوب ﷺ کے شہر کی حاضری پھر نصیب فرما۔ 🤲🏻❤️ #naeemcheema #madina #makkah #Allah