ملک حکمران کھا گئے کچھ لوگ سیاسی جماعتوں کے پیچھے ایک دوسرے کو گالیاں دیتے ہیں
اور حکمران ان کو لوٹ رہے ہیں
2026-10-03 13:52:02
22
sharoz king :
Mera y video dhk kr dil bar aya kyai zindagi hai insan kee or is umar may be kam or aj kl kay larkay bolty hain hum bht km krty haim[Crying]
2026-10-03 16:27:00
2
Pardesi 🇰🇼 Baba🇵🇰 :
31+19 یہ ساٹھ سال تو نہیں بنتے؟؟ 🤔🤔🤔
2026-10-03 15:31:17
4
Qamar shahzad🛫🇵🇰✈️🇹🇷🛬 :
اللہ پاک ان کے لیے آسانیاں پیدا کرے
🤲🤲🤲🤲🤲
🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-03 15:25:30
14
Shahbaz Malik kotla🇵🇰❤️🇸🇦 :
Allah 😭🤲🤲
2026-10-03 13:32:03
6
Waqas jani :
بابا کے جگرے کو سلام پیش کرتے ہیں ہم جو گاؤں سے صرف شہر تک کام پر جاتے ہیں کہتے ہیں کہ کب پانچ بجے کہ گھر جائے
2026-10-04 10:52:21
2
misswaqar066 :
o bhai sahab ⁵⁰ saal ki umar ho jay to dosra mulak kud dipot kr dyty h mtlb
2026-10-03 19:50:04
1
چھاچھیboy 🇵🇰🇴🇲 :
یہ جو چاچا اسٹیل کا کام کر رہے ہیں پہلے اس کو کمپنی نے لیبر کو پانی فراہم کرنے کا کام دیا تھا لیکن اب اس کو کمپنی نے اسٹیل کے کام پر واپس لگا دیا ہے میں بھی اس کمپنی میں کام کرتا تھا 6سال تک بہت اچھی کمپنی ہے کمپنی کا نام سیف بن درویش ہیں اور چاچا پشاور کا ہے
2026-10-04 06:19:24
3
ش :
کیا کرنا ایسا پیسہ جو اپنوں کے پاس نہیں رہ سکتا بندہ اس عمر میں بھی