@khaak2.0: کچھ لوگ زندگی میں ایسے ملتے ہیں کہ اُن کی باتیں دل پر بوجھ بن جاتی ہیں، اُن کی نیتیں سکون چھین لیتی ہیں، اور اُن کا ساتھ روح کو تھکا دیتا ہے۔ اللہ ہمیں ہر اُس شخص، نیت اور رشتے سے محفوظ رکھے جو ہمارے دل کا سکون چھین لے۔ 🥀🤲🏻 آمین یا رب العالمین۔ 🫀