@murtaza_769: میں تمہیں تھوڑی دیر اور دیکھ لیتا، اگر مجھے معلوم ہوتا کہ وہ ہماری آخری ملاقات ہے۔ شاید تمہیں جانے نہ دیتا، شاید کچھ اور باتیں کر لیتا، شاید تمہاری خاموشی بھی پڑھنے کی کوشش کرتا، اور شاید جاتے ہوئے بس اتنا کہہ دیتا کہ "ذرا ٹھہر جاؤ… ابھی دل بھرا نہیں۔" کاش وقت رخصت ہونے سے پہلے بتا دیتا کہ یہ لمحہ دوبارہ نصیب نہیں ہوگا، تو میں تمہیں یوں جانے نہ دیتا جیسے روز ملنے والے لوگ جاتے ہیں۔ میں تمہاری آنکھوں کو کچھ دیر اور دیکھتا، تمہاری آواز کو دل میں محفوظ کر لیتا، تمہاری ہر بات کو آخری بار سن کر اپنے اندر کہیں ہمیشہ کے لیے رکھ لیتا۔ مگر زندگی بھی عجیب ہے… یہ آخری ملاقات کو آخری ملاقات کہہ کر نہیں آتی۔ بس انسان مسکرا کر جدا ہو جاتا ہے، اور پھر ایک دن اچانک احساس ہوتا ہے کہ جس شخص کو ہم نے معمول سمجھ کر رخصت کیا تھا، وہ ہماری زندگی کا ایک خوبصورت باب تھا جو دوبارہ کبھی نہیں کھلے گا۔ کاش مجھے معلوم ہوتا… تو میں تمہیں تھوڑی دیر اور دیکھ لیتا۔ بہت دیر تک۔ شاید ہمیشہ کے لیے۔ #fyp
Zindagi hume dosra moka nhi deti kaaash k waqt ko rokny k lia koi time machine hoti koi or hum us waqt ko rok lety k jab sub kuch khatm hony wala hota hai wo akhri lamha wo akhri mulakat wo ankhy wo Awaz kaash.😔
2026-10-03 20:25:06
0
✾⃝🌸𓆩•⃝𝗸𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮𝗱𝗶᭄𓆪🌷ꕤ :
2026-10-03 15:33:33
0
🌷ᥫ᭡𝐌𝐨𝐇𝐭𝐚𝐑𝐦𝐚𓍯🐻 :
:میں نے مانگا تھا اسے تہجّد کی نمازوں میں
یا رب اسے پانے والا اگر بے نمازی نکلا تو یہ بڑی نہ انصافی ہوگی
2026-10-03 20:55:03
0
princess 💘 :
🥰🥰🥰
2026-10-03 13:46:34
1
💔💣⚡ شاھاٹی ke جان⚡💔 :
❤️❤️❤️
2026-10-03 19:10:14
0
M.Sajid :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-03 18:38:32
0
Rajab....k :
🥰🥰🥰
2026-10-03 18:29:31
0
Zurair Bloach :
🥺🥺🥺
2026-10-03 13:35:51
1
To see more videos from user @murtaza_769, please go to the Tikwm
homepage.