@voiceofswitzerland: 🇧🇫🚨💪 سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے ملتوی ہونے سے متعلق زیرِ گردش تمام پوسٹس جعلی اور بے بنیاد ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ خبروں پر کان نہ دھریں 4 اکتوبر کا لانگ مارچ اپنے مقررہ پروگرام اور وقت کے مطابق ان شاء اللہ شروع ہوگا۔ تمام کارکنان اپنی تیاریاں مکمل رکھیں اور بروقت قافلوں میں شرکت کریں۔ *جنید اکبر*#لانگ_مارچ_اٹل_ہے #highlights