@pakistankiawaazofficial: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی علی محمد خان کا کہنا ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری کی امید ہے۔ علی محمد خان نے کہا امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے، کمیٹی میں پارٹی کو مشورہ دیا کہ لانگ مارچ ایک صورت میں مؤخر ہوسکتا ہے، وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے 18 اگست کے فیصلے پرعمل درآمد کروانے کی یقین دہانی کروائے، عدالتی فیصلے کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کیا جائے۔ #TOKAlert #PTI #imrankhan