@user83330722: *غیر قانونی طور پر ڈیزل اور پیٹرول فروخت کرتے ہوئے ملزم گرفتار، مقدمہ درج* ایس ایچ او تھانہ آباد کی مخفی اطلاع پر ریور ہاسپیٹل کے قریب کامیاب کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت کرنے والا ملزم *راشد علی بھیو* کو ڈیزل و پیٹرول سے بھرے لوڈر رکشہ سمیت گرفتار کرلیا۔ کارروائی کے دوران گرفتار ملزم کے قبضے سے ڈیزل کے 02 ڈرم، پٹرول سے آدھا بھرا ہوا ٹینک اور دیگر سامان کو برآمد کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم کے خلاف کرائم نمبر 221/2026 دفعہ 285,286,34 ت۔پ کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا۔ کھلے عام پٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی فروخت انسانی جانوں کے لیے خطرناک ہے اور کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ *ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری* #foryou #foryoupage #Lik