@alia4446: وقت نے یہ سکھایا کہ سب سے پہلے اپنا خیال رکھنا ضروری ہے۔ کیونکہ یہاں کوئی نہیں پوچھتا کہ تم تھک گئے ہو، سب کو بس اپنی فکر ہوتی ہے۔ میں نے اپنا دل، اپنا سکون، اپنا وقار، سب لوگوں کے شور میں قربان کر دیا... سوچا شاید قدر ہوگی، پر آخر میں خالی ہاتھ رہ گئے۔ اب سمجھ آیا ہے... اچھے بنو، مگر اتنے نہیں کہ لوگ تمہیں کمزور سمجھنے لگیں۔ محبت بانٹو، مگر اتنی نہیں کہ خود ہی کھو جاؤ، اور پھر تمہیں ڈھونڈنے والا بھی کوئی نہ ہو۔ بہت دیر بعد سیکھا ہے کہ خود کو بچا لینا بھی عبادت ہے۔ 🤍 #virel #lifelessons #selflove #fyp #trending