@samalikzadi1: *اسلام علیکم!!!* میری کس سے دشمنی بن گئی ہے جو میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کر رہے ہیں، ویڈیوز کو رپورٹ کر رہے ہیں، رپورٹس کی وجہ سے مجھے اپنے اکاؤنٹ کی کافی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں۔ میں تو کسی کو جانتی بھی نہیں، یہاں نہ کوئی مجھے جانتا ہے تو آپ لوگ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟ کیا میں کسی کے خلاف کچھ بولتی ہوں؟ یا کوئی غلط الفاظ استعمال کرتی ہوں؟ یا بدتمیزی کرتی ہوں؟ میں تو بات تک نہیں کرتی کسی سے، پھر کیوں ایسا کرتے ہو آپ لوگ؟ میں محنت سے ویڈیو بناتی ہوں، پوسٹ کرتی ہوں اور اگلے دن مجھے ڈیلیٹ کرنی پڑتی ہے۔ اکاؤنٹ کو رپورٹ کر رہے ہو آپ لوگ کیوں؟ کسی کی محنت ضائع کروا کے خوشی ملتی ہے آپ لوگوں کو۔۔۔۔۔۔۔ . . . || Repost Request || #islamiccontent #islamicguidance #quranreels #naat #allah