ہائے ! اے کاش اسی دوسرے پلر کے سامنے صلاۃ پڑھتے دم نکل جائے
2026-10-03 19:48:30
65
signature by fia :
jzakAllah boht khubosort information 🤲
2026-10-04 10:22:27
0
زندگي :
میرے لئے سب دعا کر دیں۔ اللہ پاک تب تک موت نا دے جب تک میں اپنی آنکھوں سے روزہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھ لوں۔۔
آمین یا رب العالمین 🙏🙏🙏🤲🤲😭😭
2026-10-03 20:34:45
45
Afzaal sheikh :
بہت بہت اچھی انفارمیٹو ویڈیو ہے مگر ادب کا لحاظ رکھنا چاہیے تھا روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑے ہو کر اتنی بلند اواز میں اپ بات نہیں کر سکتے بہتر تھا کہ اپ یہ چیز تصویر میں سمجھا دیتے ہیں کیونکہ یہ بہت ادب کا مقام ہے کوئی بھی شخص یہاں پر بلند اواز میں نہیں بول سکتا