@hirakomal21: 🌍 ہر قرآن ٹیچر کو صرف قرآن پڑھانا نہیں، بلکہ International Parents سے Professional Communication بھی آنی چاہیے! اگر آپ بھی چاہتی ہیں کہ آپ confidence کے ساتھ English میں Parents سے بات کریں، Trial Class fix کریں اور International Students کے ساتھ professionally deal کریں، تو یہ skill ضرور سیکھیں۔ ✨ 🎯 اس Live Training میں Teachers کو practical طریقے سے communication سکھائی جا رہی ہے اور غلطیوں کو ساتھ ساتھ درست کیا جا رہا ہے۔ 💚 خود کو ایک Professional Online Quran Teacher بنانے کے لیے آج ہی سیکھنا شروع کریں! 📩 Course Training کے لیے ابھی رابطہ کریں۔ #QuranTeachers #OnlineQuranTeacher #QuranTeacherTraining #QuranTeachingCourse #OnlineTeaching