🥀رات کے کسی خاموش پہر میرے دل پر جیسے یہ الہام اترا تھا کہ ایک دن تم مجھ سے بچھڑ جاؤ گے، میں تمہاری محبت سے محروم ہو جاؤں گا، اور ہماری داستان ہمیشہ کے لیے ادھوری رہ جائے گی، میں اس احساس کو محض ایک برا خواب سمجھ کر ٹال دیا کرتا تھا، ہر دعا میں اس کے ٹوٹ جانے کی التجا کرتا تھا، مگر آج وہی خواب میری حقیقت بن چکا ہے، اور میں ہر لمحہ اسے جینے پر مجبور ہوں، زندگی بھی کتنی بے رحم ہے نہ اک پل لگاتی ہم سے ہماری ساری عمر کی کمائی چھیننے میں، اور ہم بس اپنی خالی ہتھیلیاں تکتے رہ جاتے ہیں، اس لمحہ جب آپ کا پیارا آپ کے سامنے آپ سے بچھڑ رہا ہو اس وقت محسوس ہونے والی بے بسی ہر احساس پر بھاری ہے، یہ خسارہ ساری عمر رولاتا ہے۔۔۔
❤️🩹🫠
2026-10-11 20:47:22
1
CH BOY _2 :
Hayeee ❤️🩹🥹🥹🥹
2026-10-03 21:10:47
3
}{"آکاش عباسی"👑}{ :
🙋♂️🔥جیو مرشد🔥✨
2026-10-04 17:21:02
2
💔مخلص adسA💔 :
heyeeeeee
2026-10-08 13:00:20
1
دِیـــوَانَـی🖤 :
2026-10-08 15:01:35
2
Junaid :
Kamal Murshid 🥰
2026-10-03 15:42:32
3
𝑴𝑰𝑴𝑰 💗✨ 𝑹𝒂𝒕𝒉𝒐𝒓𝒆 🫀 :
حسن کے ووٹس اس لیے کم ہیں کیونکہ کشمیر میں ابھی بھی انٹرنیٹ بند ہے، اور ہمارے بہت سے کشمیری بھائی بہن ووٹ نہیں دے پا رہے۔ 💔🏔️حسن نے اپنے ریپ کے ذریعے کشمیر کی آواز دنیا تک پہنچائی ہے۔ اب ہماری باری ہے کہ ہم اس کی آواز بنیں اور اسے بھرپور سپورٹ کریں۔ جس جس کشمیری کے پاس انٹرنیٹ ہے، پلیز حسن کو ووٹ ضرور کریں اور یہ پیغام آگے بھی شیئر کریں۔ 🙏🏻
ARY Plus ڈاؤن لوڈ کریں اور حسن کو اپنا ووٹ دیں۔
2026-10-03 19:42:07
2
Taimour 🏏🫶 :
Hyee 🫠 ❤️🩹
2026-10-04 14:14:17
1
🤍⃟🅜ᴀʀᴇᴢⁱˢʰᵠ🤍⃟ :
for.you.almina@masoom larki❤️🫀
2026-10-03 20:28:24
2
کالعدم سدوزئی🚩 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-03 14:40:24
2
🇬🇧 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-03 13:53:11
2
touseef :
🥰🥰🥰
2026-10-10 10:13:57
1
TAلHA ⚡🖤 :
@⚜️ بھٹہ مظفرگڑھی ⚜️
2026-10-05 17:23:36
1
꧁༒☬ تنہائی کا دیوانہ ☬༒꧂ :
[Crying][Crying][Crying]
2026-10-10 13:31:23
1
Shaban gujjar🥰 :
🥰🥰😔
2026-10-09 02:00:22
0
Munna bhai :
🥰🥰🥰
2026-10-08 12:28:12
1
🌹🌹💯💯fahadi Khan ❤️❤️💯🌹🌹 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 13:43:15
1
Sohaib چوہدری 🚩 :
🥰🥰🥰
2026-10-04 14:27:35
1
Ali Khan :
🥰🥰🥰
2026-10-08 10:02:18
0
CH BILAL :
☺️☺️☺️
2026-10-08 09:53:14
0
AK :
🥰🥰🥰
2026-10-09 14:32:07
1
🙌😤___S_H_A_N_U__🥂⚜️ :
😭
2026-10-12 06:15:12
1
To see more videos from user @khaanraheel, please go to the Tikwm
homepage.