@pmiftikhargillani: گلپور پہنچنے پر وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کا ایم ایل اے راجہ ریاست صاحب اور اہلِ گلپور کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔♥️😊 گلاب کی پتیوں سے سجا گلپور، عوام کی والہانہ محبت اور شاندار استقبال کی خوبصورت جھلکیاں—یہ محبت واقعی شاندار تھی۔🫶 #foryou #pmajk #iftikhargillani #1millionaudition