@murtaza_769: کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جو آپ کی پروا کرے، آپ کو دل سے چاہے، اور کسی غرض کے بغیر ہر حال میں آپ کا ساتھ دے۔ 🌸🥰 جو آپ کی خاموشی بھی سمجھ سکے، آپ کی اداسی میں آپ کا سہارا بنے، اور اچھے برے ہر وقت میں آپ کا ہاتھ تھامے رکھے۔ کیونکہ سچی محبت وہ نہیں جو صرف خوشیوں میں ساتھ ہو، بلکہ وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی آپ کو تنہا نہ چھوڑے۔ ❤️ #fyp