@umairkibatein786: محلہ جناح ٹاؤن کمالیہ میں کی اپنے دیرینہ ساتھیوں کے ہمراہ آمد پر اہلِ علاقہ اور بھٹی برادری کی جانب سے بھرپور استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر محمد صدیق بھٹی، محمد عمیر بھٹی، محمد زبیر بھٹی، ڈاکٹر عبدالمجید، محمد جمیل بھٹی، محمد نعیم عاصی بھٹی، محمد انیس شاہد سمیت تمام بھٹی برادری اور اہلِ علاقہ نے چوہدری شاہد اقبال گجر کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ علاقہ مکینوں کی جانب سے محبت، خلوص اور اعتماد کا یہ اظہار چوہدری شاہد اقبال گجر کے ساتھ مضبوط عوامی رابطے اور باہمی تعلق کی عکاسی کرتا ہے۔ اس موقع پر چوہدری شاہد اقبال گجر نے تمام معززین، دیرینہ ساتھیوں اور اہلِ علاقہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔#CapCut #unfreezemyaccount #viralvideos #treanding #foryou @CH Shahid Iqbal Gujjar PP-123