@nangcongso9x: Set đồ công sở #nangcongso #tiktokshop1010 #thoitrangnu #xuhuong

Nàng Công Sở 🎀
Nàng Công Sở 🎀
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 04 October 2026 13:00:00 GMT
170
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @nangcongso9x, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کرتے ہوں گے محبت کہ نام پہ بے حیائی، میں تو اُسے نماز اور حجاب کا کہتا ہوں، وہ میری چاہت ہے، مگر رب کی امانت بھی، اسی لیے اسے پاکیزگی کا راستہ بتاتا ہوں۔ نہ ہاتھوں میں ہاتھ ہو، نہ نگاہوں میں گستاخی، نہ لفظوں میں وہ گرمی جو دل کو بھٹکا دے، محبت اگر سچی ہو تو صبر بھی سکھاتی ہے، یہ دل کو رب کے قریب کرے، خود سے نہ چھڑا دے۔ میں اسے کہتا ہوں، اے میری پسندیدہ دعا، اپنی زینت کو ہر نظر کی طلب نہ بنانا، حجاب صرف لباس نہیں، حیا کی پہچان ہے، اسے بوجھ نہیں، اپنی عزت کا عنوان بنانا۔ اور جب اذان کی صدا فضاؤں میں گونجے، تو دنیا کی ہر آواز سے پہلے رب کو پکارنا، سجدے میں جو سکون ملتا ہے دنیا کی چاہت میں نہیں، اپنے رب کے سامنے جھک کر دل کو سنوارنا۔ میں تجھے چاند کہہ کر بازار میں نہیں لاؤں گا، تیری عزت کو اپنی خواہش پر قربان نہیں کروں گا، اگر محبت میں میرا نام تیرے ساتھ لکھا ہے، تو پہلے اسے نکاح کے پاک رشتے میں ڈھالوں گا۔ میں تیرے حسن کا نہیں، تیرے کردار کا عاشق ہوں، تیری مسکان سے زیادہ تیری حیا پسند ہے، تیری آنکھوں کی چمک سے بڑھ کر وہ نور عزیز، جو تیرے سجدوں اور دعاؤں میں آباد ہے۔ لوگ کہیں گے محبت میں یہ کیسی پابندیاں ہیں، ہم کہیں گے یہی تو محبت کا سلیقہ ہے، جس چاہت میں رب ناراض ہو، وہ چاہت نہیں، اور جو رب سے ملا دے، وہی محبت کا تحفہ ہے۔ نہ وعدہ کوئی ایسا جو گناہ کی طرف لے جائے، نہ خواہش کوئی ایسی جو دل کو شرمندہ کرے، بس اتنی سی تمنا ہے میری محبت کی، کہ ہم دونوں کو یہ احساسِ خدا زندہ رکھے۔ اگر قسمت نے ہمیں ایک دوسرے کے لیے لکھا، تو حلال راستے سے تیرا ہاتھ تھاموں گا، اور اگر رب نے جدائی کو بہتر جانا، تو تیرے لیے دعا کر کے خاموش ہو جاؤں گا۔ کیونکہ محبت کا مطلب صرف کسی کو پانا نہیں، کبھی کسی کی عزت کے لیے خود کو روکنا بھی ہے، اور سچی محبت وہی تو ہے میرے ہمسفر، جس میں انسان محبوب سے پہلے رب کو چاہتا ہے_🤌🌸🩵 #fyp

About