@lafz_e_qalab_: عورت عمر بھر رشتے نبھاتی رہتی ہے، کبھی بیٹی بن کر، کبھی بیوی اور کبھی ماں بن کر۔ سب کی خوشیوں میں اپنی خوشی ڈھونڈتے ڈھونڈتے اکثر وہ یہ بھول جاتی ہے کہ اس کے اپنے دل کو بھی سکون کی ضرورت ہے۔ وہ سب کو سنبھال لیتی ہے، مگر آخر میں خود کو سنبھالنا بھول جاتی ہے۔ 🥀#foryourpage #urdupoetry #deeplines #lafz_e_qalab #sadlines