@muhammadturi38: #شہید_جہاد_مغنیہ 🥺🕊️ جوانی تو سب کو ملتی ہے، مگر اسے حق کی راہ میں قربان کر دینا ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا۔ کچھ جوان عمر کے عروج پر دنیا کی رنگینیوں کو چھوڑ کر شہادت کا راستہ چنتے ہیں، اپنی خواہشیں، اپنے خواب اور اپنی پوری زندگی مولا کی راہ میں قربان کر دیتے ہیں۔ شہادت صرف موت نہیں، یہ وہ مقام ہے جہاں ایک جوان اپنی زندگی ختم نہیں کرتا، بلکہ اپنے خون سے ایسی داستان لکھ جاتا ہے جسے زمانہ صدیوں تک یاد رکھتا ہے۔ اللہ ہمیں بھی حق کی راہ پر ثابت قدم رکھے اور شہادت جیسی عظیم سعادت نصیب فرمائے۔ 🥺ہٹّی #