@jibrankhan524: ! غداری کی تعریف کون کر رہا ہے یہ پیمانہ کس کے پاس ہے ؟ ! یہ دیکھنا پڑے گا اگر استعمار کی نظر میں اپ غدار ہو تو اس کا مطلب ہے اپ اپنے قوم کے ہیرو ہوں اور اپ اپنی عوام کی نمائندگی کر رہے ہوں ۔ استعمار سے میرا مطلب برطانوی سامراج ان کے تسلسل / جانشین ہیں ۔ • @Khan Zaman Kakar 🚩❤️ ° #AwamiNationalParty | #khanzamankakar | #AimalWaliKhan | #JibranKhanTarkalani