کبھی کبھی غلط فہمیاں انسان کو اتنا دور کر دیتی ہیں کہ سامنے والے کی سچائی بھی جھوٹ لگنے لگتی ہے۔ ضروری نہیں کہ جو شخص آپ سے دور ہو جائے، اسے آپ کی مخلصی راس نہ آئی ہو، ہو سکتا ہے وہ آج بھی مخلص ہو مگر حالات نے اسے خاموش کر دیا ہو۔ ہر کہانی کا دوسرا پہلو بھی ہوتا ہے، اس لیے کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے اس کے احساسات کو بھی سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ 🥀
2026-10-03 21:17:01
4
Maaz Khan🔥🌝 :
💯💯💯
2026-10-03 18:36:06
3
To see more videos from user @abduljawad518, please go to the Tikwm
homepage.