@zaban_e_haal_official: 🌙✨ تصور میں بھی تم ہی تم ✨🌙 جب تصوّر میرا چپکے سے تجھے چھو آئے اپنی ہر سانس سے مجھ کو تیری خوشبو آئے مشغلہ ہے میرا چاند کو تکتے رہنا رات بھر چین نہ مجھ کو کسی پل میں آئے پیار میں ہم نے کوئی فرق نہ چھوڑا باقی پیار میں ہم نے کوئی فرق نہ چھوڑا ہم میں کبھی جھیل میں عکس تو میرا ہے، مگر نظر دور آئے ہر طرف تو ہی نظر آئے، تو ہی خیال آئے۔ کچھ محبتیں فاصلے سے بھی کم نہیں ہوتیں، وہ سانسوں میں خوشبو بن کر اور خیالوں میں چاند بن کر رہتی ہیں۔ 🌙❤️ #UrduPoetry #LovePoetry #RomanticPoetry #Shayari #ViralShayari