@arsiii161: تمہیں تو جانے دیا ہے پر اب سمجھ نہیں آ رہا میں کہاں جاؤں؟ 🥺 تمہارے بعد کچھ بھی نہیں بچا، بس ایک خالی سا میں رہ گیا ہوں۔ تم گئی تو لگا جیسے میری دنیا نے خود ہی خود کو چھوڑ دیا ہو۔ جو میری سب کچھ تھی، وہی مجھ سے میرا سب کچھ لے گئی۔ اب کسی چیز کی خواہش نہیں، کیونکہ میری خواہشوں کا مرکز ہی تم تھیں۔ تمہارے بغیر میں وہ سوال ہوں، جس کا کوئی جواب نہیں۔ تم نے صرف میرا ساتھ نہیں چھوڑا، مجھے بھی مجھ سے جدا کر دیا۔ اب خود سے بھی ملنے کو دل نہیں چاہتا، کیونکہ تم نہیں ہو۔ تمہارے بغیر زندگی نہیں، بس وقت گزر رہا ہے۔ تم گئی تو لگا جیسے میری پہچان بھی اپنے ساتھ لے گئی ہو۔ اب کچھ بھی اپنا نہیں لگتا، تم چاہو تو لے لو میری روح کی تلاشی، یقین مانو کچھ نہیں بچا مجھ میں، تیری محبت کے سوا۔ ❤️‍🩹🥀 حتیٰ کہ میں بھی نہیں۔ 🥹😭

arsii
arsii
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 03 October 2026 15:13:33 GMT
100
12
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @arsiii161, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About