@keemteanmolmaa: خوابوں میں آ جائیں امی۔۔۔ 🥺💔 اگر آپ کی دعا ساتھ ہو تو ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔ اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے اور جن کی مائیں دور چلی گئی ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨ #Maa #MissYouAmmi #MotherLove #EmotionalStatus #ViralVideo