@ibn_e_abi_abdullah: دنیا جس تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، اب عام آدمی کا Survival بہت مشکل ہو چکا ہے۔ اگر سروائیول وہ کر بھی جاتا ہے تو اس کی زندگی بہت ہی مشکل ترین اور عذاب سے بھری ہونے والی ہے۔ ایسے میں بہت ضروری ہے کہ آج اسی وقت سے انتظامات کیے جائیں۔ شیطان کے پیروکار، اب بچے کھانے، ان کے ساتھ اونچی حرکتیں کرنے سے بور ہو چکے ہیں۔ اب اس Epstein Class کو نیا ایڈونچر چاہیے۔ جب انسان پیڈوفائل بن جاتا ہے تو اسے دوسروں کے درد، تکلیف کو دیکھ کر مزہ آتا ہے۔ یہ ان کے لیے کسی چرس/افیون سے کم نہیں ہوتا۔ ان پیڈوفائلز کے لیے اس سے بڑی افیون کی ڈوز ہوگی کہ پوری دنیا ہی تڑپ تڑپ کر مر رہی ہو۔ یہ جو آپ اسٹیٹمنٹ سن پڑھ رہے ہیں بل گیٹس کی، یہ کوئی پیش گوئی یا اندازہ نہیں ہے۔ یہ ان کا اگلا پلان ہے۔ یہ ان کا پلان ابھی سے نہیں، پچھلی کئی دہائیوں سے کھل کر سامنے آ چکا ہے۔ یہ Epstein Class بار بار اس پلان کے بارے میں ہمیں بتا بھی چکے ہیں کہ دنیا کی آبادی 90 فیصد تک کم کرنی ہے۔ ان کا اگلا پلان AI کے ذریعے بینکنگ سسٹم کو ہیک کر کے تمام پیسہ آپ کے اکاؤنٹس سے نکال لینا اور آپ کو بے یار و مددگار چھوڑ دینا ہے۔ پھر کچھ عرصے تک ایک ڈرامہ کرنا اور پھر آپ کو One World Digital Currency کی طرف دھکیلنا ہے۔ یہ کوئی سونے چاندی کے سکے یا کاغذی نوٹ نہیں بلکہ کریڈٹ اسکورز ہوں گے۔ ایسے سمجھ لیجیے کہ جیسے گیمز میں ہمیں پوائنٹس ملتے ہیں اور وہ ہم خرچ کر کے گیمز کے اندر کچھ خرید سکتے ہیں، ایسے ہی اب یہ ماڈل انسانوں پر اپلائی ہوگا۔ جتنا اچھا غلام ہوگا اتنے زیادہ اسکورز ہوں گے۔ اگر آپ ان کے بنائے گئے لاز، آرڈرز سے نہیں چلیں گے تو آپ کے پوائنٹس مائنس ہوتے رہیں گے اور نیگیٹو اسکورز کا مطلب کہ آپ نہ کچھ خرید سکتے ہیں اور نہ کھا سکتے ہیں، نہ کہیں جا سکتے ہیں اور نہ کچھ اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں۔ بس آپ انسان کی شکل و جسم میں ایک روبوٹ ہیں۔ سوچیں، پوری دنیا ایک گیم کی طرح چل رہی ہے اور یہ Epstein Class اپنے بنکرز میں بیٹھ کر آپ کو بڑی بڑی اسکرین پر دیکھ کر قہقہے لگا رہے ہیں۔ #views #MuslimClubPakistan #today