bhai Apki videos se effect le kr m n apni nmz m رفع يدين add kia ghr waly mjy wahabi kehny lgyy mama ne dnta🫠
but ان شـا الـلّٰـه✨🫀m n Jo apni islah ki ha os pe qiam rhu gi or ghr walon ko b kron gi
2026-10-04 09:35:33
3
Muhammad Ashfaq Ahmad :
سبحان اللہ
2026-11-25 15:44:51
0
Raiqa naseem Akhtar :
bbbeeeeeshakkk
2026-11-22 11:39:35
0
RAJPUT・PLAY'S :
عربی دعا
اللَهُمَأَنْتَرَبِّي لَا إِلَٰهَإِلَا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَىٰ عَهْدِكَوَوَعْدِكَمَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُبِكَمِنْشَرِّمَا صَنَعْتُ، أَبُوءُلَكَبِنِعْمَتِكَعَلَيَ، وَأَبُوءُبِذَنْبِي، فَاغْفِرْلِي، فَإِنَهُلَا يَغْفِرُالذُنُوبَإِلَا أَنْتَ۔
اردو ترجمہ
اے اللہ! تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں۔ میں اپنی استطاعت کے مطابق تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوں۔ میں اپنے اعمال کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ میں اپنے اوپر تیری نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں اور اپنے گناہوں کا بھی اعتراف کرتا ہوں۔ پس مجھے معاف فرما دے، کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف نہیں کر سکتا۔