پاکستان کا ہر ادارہ نقصان میں جا رہا ہے جب کسی ادارے کی نجکاری کر تے ہے تو وہی ادارہ ترقی میں چلا جاتا ہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے ہمارے اوپر بیٹھے لوگ کرپٹ ہیں کرپشن کرتے ہیں
2026-10-04 00:29:39
2
M'Sarwar Awan :
عوام گزارے میں بھی نہیں ہیں بلکہ بھوکے مر رہے ہیں صرف بد دعائیں دے رہے ہیں اور ان کی بدوائیں قبول بھی نہیں ہو رہیں
2026-10-05 03:32:43
1
Fawad :
یہ سب برباد کرنے میں ہم عوام بھی شامل ہے کیونکہ یہ لوگ کھا رہے ہے ہم دیکھ کر کھانے دے رہے ہے۔
2026-10-11 01:22:48
0
مصطفی جٹ :
2026-11-10 05:45:04
0
Km 702✨👻 :
فرعون کا کام ہوتا ہے انسانوں کو ان کا حق نہ دیا جائے ان کو کھانا نہ ملے اور سارا پیسہ اکٹھا کر کے اوپر سانپ بن کر بیٹھے رہیں ساری زندگی بعد میں جب مر جائیں وہی سارا پیسہ اور سونا چاندی ان کو جہنم میں جلانے کے لیے کام اتا ہے
2026-10-28 12:53:58
1
engr_ch_rameez :
نواز، زرداری اور باقی سیاست دان تو کٹھ پتلیاں ہیں، اصل طاقت تو ان جرنیلوں کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھوں میں ان کی ڈوریاں ہیں۔ ذرا سوچو، ان کی عیاشیوں کا حساب کون لے گا؟
جب تک ہم ان جرنیلوں کو بارڈر تک محدود نہیں کرتے اور ان کی عیاشیوں کا خاتمہ نہیں ہوتا، ہماری آنے والی سات نسلیں بھی غلامی میں پستی رہیں گی۔
نو مئی اور جڑانوالہ، گوجرانوالہ میں عوام پر سیدھی فائرنگ جیسے واقعات کا مقصد عوام میں خوف پھیلانا تھا تاکہ وہ اپنے حقوق کے لیے باہر نہ نکلیں۔
آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں، مگر آج کی نوجوان نسل ٹک ٹاک اور انسٹاگرام میں الجھی ہوئی ہے۔
ان کی نسلیں آباد ہو رہی ہیں اور ہماری نسلیں برباد ہو رہی ہیں۔ اگر ہم اپنے حقوق کے لیے نہیں نکلیں گے تو کبھی آزاد نہیں ہوں گے۔
2026-10-11 07:44:58
0
Arshad Ahmad :
keh kar soy rho
2026-10-11 03:19:30
0
Shaikh Shabbir Ahmad :
25 crore keeray makorey barsoun Sy apny khoon paseenay Sy 25 ya 50 khaandan Paal rahy Hain
2026-10-11 04:23:38
0
Haris Khan :
😁😁😁
2026-11-08 10:47:15
0
user6482834452729 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-16 18:00:43
0
Rajpoot Rajpoot :
👍👍👍
2026-10-31 16:28:11
0
Sheraz :
😢😢😢
2026-11-01 08:31:05
0
sayed :
[Red heart]
2026-10-11 09:11:33
0
Aoun Abbas Dawana :
💞💞💞
2026-10-04 10:20:33
1
خان کا سپاہی :
😥😥😥
2026-11-01 15:13:36
0
Shahzad Gujjar :
😢😢😢
2026-10-06 11:35:11
0
To see more videos from user @ziscreations3, please go to the Tikwm
homepage.