آپ جہاں تک مرضی زور لگا لیں محترم !!! ہم امام اعظم ابوحنیفہ کی تقلید کرتے رہیں گے ۔
2026-10-04 03:41:12
38
YOUNASHAFEEZ :
سلطان راہی اور مصطفی قریشی اپنی فلموں میں ایسے ڈائیلاگ بولتے تھے
2026-10-03 20:32:15
37
Biba Malik Biba Malik :
❤️🩹:مناظرے میں علماء اہل حدیث کا کوئی بھی مقابلہ نہیں کر سکتا
🌹اللہ تعالیٰ تمام الحدیث علماء اکرام کی حفاظت فرمائے اور زندگیوں میں برکت عطا فرمائے🌹
2026-10-08 06:04:57
7
jam mihagi :
:بھاگ گے تھے۔ تم لوگوں کے ملا۔ بابا خادم حسین رضوی صاحب کے پاس آئے تھے۔ تم لوگوں کے ملا کو بخاری شریف کی تعریف نہیں آئی تھی۔ پھر وہ خود ہے بھگ گے تھے۔ جس کو تعریف نہی اتی آج اُنکے ملا بات کر رہے ہیں لعنت 😂😂😂
2026-10-09 05:55:41
4
ranaumar4376 :
کیا آپ مالکی ہیں , کیا آپ حنبلی ہیں یا شافعی ہیں آپ ثابت کریں
2026-10-03 18:06:11
3
القاسم ٹریڈرز :
آپ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ہاتھوں کی لکھی کتاب دکھائیں
2026-10-09 16:32:28
2
rafique Qasmi :
جن کی کتابیں موجود ہیں ان کی ہی تقلید کر لو جن کی اتنی تعریفیں کر رہے ہو چلو امام اعظم ابو حنیفہ کی تو اپ نہ تقلید کریں باقی کی تو کر لیں
2026-10-04 06:17:21
10
aamaadmi39 :
2026-10-03 20:18:35
5
S💕HAHZAD JAMI :
اللہ تعالیٰ ہدایت عطاء فرمائے ان کے تکبر کو اللہ دیکھ رہا ہے
2026-10-04 04:03:24
5
Hassan Qadri :
استغفراللہ،، یہ دلیل کہاں سے ثابت ہے جس کے تحت بطور دلیل کتاب مانگی جا رہی ہے؟؟؟؟ کس کا فرمان ہے کہ کتاب سے پتا چلے گا کہ وہ ٹھیک ہے یا نہیں
یہ دلیل کہاں سے لی؟؟؟
2026-10-06 11:39:00
1
Haadi💞Qasim♌ :
2026-10-03 19:08:18
1
shah g :
اللہ کریم آقا کریم کے صدقےانکو ہدایت عطا فرما آمین ثم آمین
2026-10-05 09:36:26
1
Muhammad Ramzan Ramzan :
مفتی منیب الرحمن صاحب زندہ باد لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
2026-10-04 17:48:45
6
Muhammad Tanveer .A :
حنفی فقہ کا مأخذ صرف امام ابو حنیفہؒ کی کوئی ذاتی کتاب نہیں، بلکہ قرآن و سنت بنیادی مصادر ہیں۔ امام ابو حنیفہؒ اور ان کے تلامذہ نے قرآن و حدیث، آثارِ صحابہؓ، اجماع، قیاس اور دیگر اصولوں کی روشنی میں فقہی مسائل مرتب کیے۔
اس لیے اگر کوئی کہے "میرا مسلک قرآن سے ماخوذ ہے، حنفیوں کا ماخذ کیا ہے؟" تو یہ کہنا درست نہیں کہ حنفیوں کا ماخذ قرآن نہیں۔ حنفی فقہ بھی قرآن و سنت ہی سے ماخوذ ہے، البتہ احکام نکالنے کا فقہی طریقۂ کار مختلف ہو سکتا ہے۔
2026-10-06 14:30:31
1
Abu Zarar :
حضرت ابوبکر کے ہاتھ کی لکھی کتاب دکھاؤ?
2026-10-06 12:11:12
2
javidmola :
2026-10-03 18:55:47
5
Muhammad Tanveer .A :
مولانا صاحب! ایک گزارش ہے، براہِ کرم لوگوں کو اللہ تعالیٰ اور نبی کریم ﷺ کے طریقے، قرآن و سنت اور دین کی اصل تعلیمات بتائیں۔ مسلکی اور تاریخی اختلافات میں اتنا الجھنے کی کیا ضرورت ہے؟
اگر بالفرض امام ابو حنیفہؒ نے اپنی کوئی کتاب خود نہ بھی لکھی ہو، یا ان سے منسوب کتابیں ان کے شاگردوں کے ذریعے ہم تک پہنچی ہوں، تو اس مسئلے کو اتنی شدت کے ساتھ موضوع بنانے کا مقصد کیا ہے؟
آپ فرماتے ہیں کہ اگر کسی کے پاس امام ابو حنیفہؒ کی لکھی ہوئی کتاب ہے تو سامنے لائے، میں سینہ گولی کے لیے حاضر کرتا ہوں۔ بھائی! دین کی دعوت میں اس طرح کے جملوں کی کیا ضرورت ہے؟ اختلافِ رائے اپنی جگہ، لیکن ہمیں دیکھنا چاہیے کہ قرآن و سنت ہمیں کیا سکھاتے ہیں۔
ہمیں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے بجائے اللہ تعالیٰ کی توحید، نبی کریم ﷺ کی سنت، نماز، اخلاق، تقویٰ اور آخرت کی تیاری کی طرف بلانا چاہیے۔ امام ابو حنیفہؒ ہوں یا دوسرے ائمہ کرامؒ، سب ہمارے اکابر اور امت کے بڑے علماء ہیں۔ ان کے بارے میں گفتگو بھی ادب اور انصاف کے ساتھ ہونی چاہیے۔
اختلاف ہو تو دلیل سے بات کریں، مگر اختلاف کو دشمنی اور جذباتی مقابلہ نہ بنائیں۔ اصل مقصد دین کی خدمت اور لوگوں کی اصلاح ہونا چاہیے۔
2026-10-06 14:25:23
2
Haadi💞Qasim♌ :
2026-10-03 19:08:08
0
Muhammad Tanveer .A :
امام ابو حنیفہؒ سے تصانیف اور رسائل منقول اور منسوب ہیں، لیکن ان کی موجودہ شکل اور نسبت کے ثبوت پر علمی اختلاف ہے۔
اور ایک بات اہم ہے: امام ابو حنیفہؒ کا فقہی علم صرف ان کی اپنی کتابوں پر منحصر نہیں تھا۔ ان کے شاگرد امام ابو یوسفؒ اور امام محمدؒ نے ان کے فقہی مسائل کو بہت بڑے پیمانے پر محفوظ اور مرتب کیا۔
اللہ ورسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ہدایت دیں
الحمدللہ حنفی بریلوی زندہ باد
2026-10-04 11:07:30
3
Abrar Afzal :
امام اعظم ابو حنیفہؒ نے فقہ کے مسائل اپنے شاگردوں کو تعلیم کے ذریعے منتقل کیے، اور ان کے شاگردوں نے ان مسائل کو روایت اور تحریر کے ذریعے محفوظ کیا۔ خاص طور پر امام ابو یوسفؒ اور امام محمد بن حسن شیبانیؒ کا کردار بنیادی ہے۔
2026-10-04 07:33:24
4
To see more videos from user @islamicwould864, please go to the Tikwm
homepage.