یُوں تو ہزار ہوئے الوِداع، مگر تیرا بِچھڑ جانا مُجھے کھا گیا🍂
2026-10-04 04:57:22
8
𝓼𝓱𝓲𝓏𝓪...🦢 :
ہم نے ادب کے تقاضوں میں دل کو بار ہا رُسوا کیا....
2026-10-03 18:00:52
10
༄࿐🌹Q🅰m🅰r Z💤 🌹༄࿐ :
ایک لڑکے کی غلط بات کی وجہ سے تمام لڑکوں کو ایک جیسا سمجھنا درست نہیں۔ ہر انسان کی سوچ، تربیت اور نظریہ الگ ہوتا ہے۔ کچھ لوگ واقعی لڑکیوں سے ایسی بےہودہ باتیں کرتے ہیں، لیکن ہر لڑکا ایسا نہیں ہوتا۔
کچھ لڑکے ایسے بھی ہوتے ہیں جو لڑکی کی عزت کو اپنی عزت سمجھتے ہیں، جن کی نظر میں رشتہ صرف جسمانی چیز کا نام نہیں بلکہ عزت، خلوص اور احساس کا نام ہے۔ ایک دو لوگوں کی غلط حرکت کی وجہ سے پورے معاشرے کے لڑکوں کو برا سمجھ لینا بھی انصاف نہیں۔
اور یہ بھی ضروری نہیں کہ ایک لڑکا ہر لڑکی کو غلط نظر سے دیکھے۔ کبھی انسان کی زندگی میں کوئی ایک خاص شخص آ جاتا ہے جسے وہ دل سے چاہتا ہے، پھر باقی سب کے لیے اس کی نظر میں صرف عزت ہوتی ہے۔ اصل فرق انسان کی نیت اور تربیت کا ہوتا ہے۔ 🤍
2026-10-04 07:43:59
1
Khizr Ali :
یہ کھنا تو بھنا ھے کچھ نہ کر پانا کمزوری ھے شرافت نہیں یہ عشق میں فنا ھونا نہیں
2026-10-03 17:32:58
4
Deep lines :
Right ✅️
2026-10-04 08:00:36
0
♡ :
hm
2026-10-04 08:01:42
0
Jûtt 🚩👀 :
talkh haqiqat 🥺🖤
ek Chalo Khair hai nay buht zulim Kiya.
kha tuh diya lakin sab say jyda parysahn es bt ny kiya😐😐
2026-10-03 17:32:31
2
anabia gull 🫠💖 :
احساس ومروت کے ہاتھوں روندے ہوئے ہم
کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا کہ چلو خیر ہے
2026-10-04 07:36:02
1
💥🌟⚡ :
Allah gharaq kare UN logo ko
ham Kya hi kahe ge
Allah ha Jo sab deakh raha
2026-10-04 07:40:57
0
😥ماں تیری لاڈلی بکھر گئی ہے💔 :
🙂
2026-10-04 04:47:04
4
𝐀𝐥𝐟𝐚𝐚𝐳 𝐞 𝐃𝐢𝐥 :
🔥
2026-10-04 04:57:17
4
میرشہریار۲۰۰۲🥀 :
🥀🥀🥀
2026-10-03 21:34:17
4
Rajpoot :
😳😳😳
2026-10-03 16:29:01
4
💞SHAHID❤️🩹KHAN💯💞 :
🖤🖤🖤
2026-10-04 04:23:36
4
😶🌫️ :
🥺🥺🥺
2026-10-04 06:16:14
1
Silent _Killer_14 :
🔥🔥
2026-10-04 08:55:17
0
🍁 Kʜʋɱʌʀɩɩɩ :
🥰🥰🥰
2026-10-04 06:35:48
1
༒͢🦋⃟ نواب zadi 🦋⃟💙࿐ :
سزا اسے یوں ملے یا رب
کہ مجھے صبر ا جائے اور اسے مجھ سے عشق ہو جائے
امین ثم امین 🥺
2026-10-04 06:56:12
0
SadVibes💔🤗 :
اتنی سی بات پر میں اسے چھوڑ دوں گا کیا
وہ لاکھ بد دماغ سہی میری جان تو ہے
2026-10-04 07:59:17
0
To see more videos from user @sidra.ch54, please go to the Tikwm
homepage.