@aadi__1982: #pakistani_tik_tok #urdu #messiah #islamic_media

AM.AI
AM.AI
Open In TikTok:
Region: DE
Saturday 03 October 2026 16:38:27 GMT
55305
2252
207
583

Music

Download

Comments

sardarmumtazmugheri
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗟𝗮𝗯𝗧𝗲𝗰𝗵🔬 :
To Kiya Allah pak use khana nhn khilaf skty
2026-10-04 05:41:43
0
mian.abdul.manan96
Abdul Mannan 007 :
تیسری بات اپ کہہ رہے ہیں امت کو دھوکا لگا میرے بھائی ایک ادھ بندے کو دھوکا ملنا یا 100 200 کو یا ایک دو لاکھ کو دھوکہ ملنا ہے سمجھ میں اتا ہے لیکن اب اپ کہیں کہ دو ارب مسلمانوں کو دھوکہ ملا یہ میرے عقل میں بات نہیں ہے
2026-10-04 10:34:49
0
user3331150354445ammar
rubi6871 :
islam ahmdyat zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad
2026-10-04 09:14:15
13
19feburary1997
الأدب العالمي :
جناب آپکا پیش کردہ استدلال تکنیکی طور پر مردود ہے کیونکہ آیت 5:75 `كَانَا يَأْكُلَانِ الطَعَامَ` کا سیاق و سباق وفات کا اثبات نہیں بلکہ الوہیت کی نفی ہے، یعنی عیسیٰ اور مریم علیہما السلام خدا نہیں کیونکہ کھانا کھانا احتیاج اور بشریت کی علامت ہے، اور `کانا` ماضی استمراری ہے جو زمینی زندگی کی حالت بیان کر رہا ہے نہ کہ اب نہیں کھاتے تو فوت ہوگئے، اور اسی پر آیت 21:8 `وَمَا جَعَلْنَاهُمْجَسَدًا لَا يَأْكُلُونَالطَعَامَ` کو جوڑنا قیاس مع الفارق اور مغالطہ ہے کیونکہ وہاں تمام انبیاء کی بشریت ثابت کرنا مقصود ہے کہ وہ فرشتے نہیں تھے جو کھانے سے مستغنی ہوں، یہ ثابت کرنا نہیں کہ جو اب ظاہری اسباب سے نہ کھائے وہ لازمی فوت شدہ ہے ورنہ فرشتے جو کبھی نہیں کھاتے وہ بھی فوت شدہ ٹھہریں گے، جبکہ اللہ قادر ہے کہ کسی کو بغیر ظاہری کھانے کے بھی زندہ رکھے اور یہی رفع عیسیٰ کا معجزہ ہے جسے قرآن خود `بَلْرَفَعَهُاللّٰهُاِلَيْهِ` [النساء:158] سے بیان کرتا ہے، اور آخر میں حدیث کے لفظ `نزول` کو مجازی معنی میں امت میں مسیح پیدا ہونے سے تعبیر کرنا لغت عرب، تمام مفسرین، شارحین حدیث اور اجماع امت کے خلاف تحریف ہے کیونکہ `ینزل عیسیٰ ابن مریم` صحیحین کی متواتر احادیث میں صراحتاً آسمان سے اترنے پر دلالت کرتا ہے نہ کہ ولادت پر۔
2026-10-03 20:01:13
1
zubairakram132
Ch.Zubair_Gujجar :
Quran e Pak may allah tala nay farmaya Hazrat Esa Qayamat key nishani hongay . to is baray may kisi ko kuch maloom ni wo kessy qayamat key nishani sabit hongay
2026-10-04 00:30:58
0
seen.ain2
Seen Ain :
ap Ka mazhab firqa kon say ha , Kaha say talluq ha? city area country masjod kon si ha
2026-10-03 18:16:03
1
chjawadhaider49
CH Jawad Haider :
ye dalil kamzor hai jo quran k tarjma ko apnay hisab se or pora biyan na kr k bnai gi hai lehaza ye istadlal munsib andaz mein nhi kiya geya
2026-10-03 17:32:25
0
mrking778866
Mr.king :
surah al khaf ma jo 309 sal soya rahy wo kya khaty tha
2026-10-03 18:16:54
1
umere70
Umer :
quran my hi ata ha hmny unky asmano pr zinda utha lia
2026-10-04 04:22:51
0
shahidmahmoodarab
Shahid Mahmood :
حضرت عیسیٰ آسمان پر ہیں۔۔کونسے والے آ سمان پر ہیں ۔۔یہ اللہ ہی بہتر جانتا ھے۔۔کیونکہ نبی پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سفر معراج پر گئے تو سات انبیا اکرام جو وفات پا چکے تھے نبی پاک کی زیارت کے لئے حاضر تھے سوائے ایک والے کے۔۔۔کیونکہ وفات شدگان تو ملے زندہ نہیں ملے۔۔۔کیونکہ وہ آسمان پر زندہ تھے
2026-10-04 06:34:49
0
abbas10670
Abbasi :
وما محمد الا رسول قد خلت من قبلہ الرسول محمدﷺ ایک رسول ھیں أپ سے پہلے سب رسول گزر گیۓ۔ وفات پا گیۓ
2026-10-04 15:14:45
5
baleegh11
A Hadi :
Ahmadiyat zindabad
2026-10-12 23:26:43
1
islam.ulhaq8
M Islam ul haq 10 :
بَلْرَفَعَهُاللّهُإِلَيْهِ
2026-10-04 09:19:28
0
mian.abdul.manan96
Abdul Mannan 007 :
چوتھی بات اپ کہہ رہے ہیں حضرت عیسی فوت ہو گئے تو میں اپ سے سوال کرتا ہوں کہ اگر وہ فوت ہو گئے تو ان کی قبر مبارک کہاں ہے یا ان کا جسم اب تک کیوں نہیں ملا حتی کہ عیسائی تو ہر کسی کا انہیں قبر کا پتہ ہے جس کا پتہ ہے یہاں تک کہ فرعون کی قبر معلوم ہو گئی تھی فرعون کی لاش مل گئی تمام انبیاء کرام کا پتہ ہے تمام صحابہ کا پتہ ہے کہ یہ خبر ہے ان کی یہ قبر ہے ان کا یہ مزار ہے تو حضرت عیسی کا کیوں نہیں ملا قبر حضرت ادم کی بھی مل گئی حضرت نوح کی حضرت اسماعیل کی حضرت ابراہیم کی قدم ابراہیم حجر اسود حضور پاک کی صحابہ کی حضرت سلیمان کی اور دیگر انبیاء کی ملتی رہی مزارات بھی اور قبریں بھی تو پھر ان کی کہاں چلی گئی
2026-10-04 10:34:18
1
mian.abdul.manan96
Abdul Mannan 007 :
قران کی سورت نساء ایت نمبر 157 اور 58 میں اللہ فرماتا ہے اور نو نو نے قتل کیا اور نہ سولی دی بلکہ ہم نے اس کے متشابے کیا کہ اللہ فرماتا ہے کہ ہم نے اسے اپنی طرف اٹھا لیا اور اللہ زبردست حکمت والا ہے
2026-10-04 10:32:11
0
mian.abdul.manan96
Abdul Mannan 007 :
یہ ایا تھا اب اپ اس پر کہیں گے کہ روم کی قبض کر لی گئی ٹھیک لیکن میں اب اپ سے سوال کرتا ہوں کہ روم کی قبض ہو گئی تو پھر ان کی قبر مبارک کہاں ہے اگر ان کی روح قبض ہو گئی جیسا کہ اپ حدیث سے قران سے ثابت کر رہے ہیں جو کہ میرے خیال سے نہیں ہے اس پر تو کئی ایسی احادیث مبارکہ ہے کہ حضرت عیسی قیامت کے دن دوبارہ نازل کیے جائیں گے زندہ بندہ نازل کیا جاتا ہے یا پھر مردہ بندہ
2026-10-04 10:32:54
0
mian.abdul.manan96
Abdul Mannan 007 :
اخر میں یہ کہوں گا نازل وہ ہوتا ہے جو بندہ زندہ ہو جو بندہ حیات ہو وہ نازل ہوتا ہے قران میں بھی ہے کہ ہم قیامت کے قریب عیسی ابن مریم کو زمین پر بھیجیں گے نہ کہ یہ کہا گیا ہے کہ ہم پھر انہیں زندہ کریں گے بلکہ یہ قران میں کہا گیا ہے کہ ہم انہیں دوبارہ بھیجیں گے اس میں زندہ کرنے کا تو لفظ ہی نہیں ہے مردہ بندے کو زندہ کیا جاتا ہے تو قران تو یہ کہہ ہی نہیں رہا کہ ہم عیسی ابن مریم کو پھر زندہ کر کے بھیجیں گے بلکہ یہ کہا گیا ہم عیسی ابن مریم کو بھیجیں گے یہ لفظ ہے قران نے تو احادیث میں بھی یہی ہے کہ عیسی ابن مریم تم لوگوں کے درمیان نازل کیے جائیں گے اور وہ تم پر حکومت کریں گے
2026-10-04 10:35:52
0
mrking778866
Mr.king :
surah maryam ayat 33 ka kya karo ga
2026-10-03 18:16:09
0
imranbhattiadvocate
Imran Aslam Bhatti Adv. HC Lhr :
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «وَالّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَيُوشِكَنّأَنْيَنْزِلَفِيكُمْابْنُمَرْيَمَحَكَمًا عَدْلًا...» یعنی: "اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! عنقریب ابنِ مریم (عیسیٰ علیہ السلام) تم میں نازل ہوں گے، عادل حاکم کی حیثیت سے...
2026-10-08 10:58:42
1
user352331015
Abdul Wahab :
اللہ چاہے تو قران مجید میں کے مطابق اصحاب کہف 900 سال تک بغیر کھائے پئے بھی زندہ رکھ سکتا ہے اور بعد میں وہ اپنے میں سے ایک کو کھانا خریدنے کی لئے بھیجتے ہیں۔ ان اللہ علی کل شئ قدیر۔ آپ لوگ حضرت عیسی کے لئے پریشان ن ہووؤ
2026-10-14 01:59:05
1
wolfwar111
MKB@wolf :
mashi zinda asman pr mojood hy jesy wo mojzy krty asman pr Jana Bhi mojza hy
2026-10-04 10:00:52
0
chjawadhaider49
CH Jawad Haider :
سورۃ النساء کی اگلی ہی آیت میں فرمایا: وَإِن مِن أَهلِ الكِتابِ إِلّا لَيُؤمِنَنَبِهِ قَبلَمَوتِهِ ۖ وَيَومَالقِيامَةِ يَكونُعَلَيهِم شَهيدًا ﴿١٥٩﴾ "اور اہلِ کتاب میں سے کوئی ایسا نہ ہوگا جو ان (عیسیٰ علیہ السلام) کی موت سے پہلے ان پر ایمان نہ لے ائے۔" (سورۃ النساء: 159) دلیل: اس آیت میں "قَبلَمَوتِهِ" (ان کی موت سے پہلے) کا اشارہ اس طرف ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی طبیعی موت ابھی نہیں ہوئی۔ وہ قربِ قیامت میں دوبارہ نازل ہوں گے اور اس وقت تمام اہلِ کتاب ان پر ایمان لائیں گے۔
2026-10-03 17:35:41
1
aminchaudhry91
Amin Chaudhry :
ماشاء اللہ اسلام احمدیت زندہ باد ❤️❤️❤️
2026-10-04 11:57:09
3
user6258436135451
Syed Ahmed :
کو اس لئے واپس کر دیا کہ وہ اس قبر کی تحقیق نہ کر سکیں کیونکہ اگر یہ ثابت ہو جاےکہ حضرت عیسیٰ وفات پا جکے ہیں اور زمین میں مدفون ہیں تو عسیات کے عقیدہ کی شکست ہو جائے گی اور دنیا کے نوے فیصد مسلمان بھی اس کو تسلیم کر کے حقیقی مسلمان ہو جایں گے
2026-10-05 13:49:15
2
arainsahb064
≪⩵𝙈𝙐𝙎𝘼𝙒𝙄𝙍😎𝘼𝙍𝘼𝙄𝙉⩵≫ :
kia baat he AI k 100 prsent sahi istemaal[Heartwarming]
2026-10-03 19:22:33
4
To see more videos from user @aadi__1982, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About