@saif.malik322: ہم اپنے پیارے بھائی عبدالرحمٰن کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ❤️🌹 اللہ پاک آپ کے اس مبارک سفر کو آسان فرمائے، آپ کی حاضری قبول فرمائے اور آپ کو خیریت و عافیت کے ساتھ واپس لائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🕋