@noor..843: میرا محبوب میرے سامنے اپنے محبوب کی باتیں کر کے رو پڑا، پھر مجھ سے کہنے لگا: "تم کیا جانو، محبوب نہ ملنے کا دکھ کیا ہوتا ہے۔" کاش اسے خبر ہوتی، جس کے سامنے وہ رو رہا ہے… وہ خود اسی کے لیے خاموشی سے ٹوٹ رہا ہے۔ 🥀🖤 #DoctorLife #WhiteCoat #BestFriends