ماشاءاللہ، اللہ نے اس پیارے سے بچے کو کتنی معصومیت اور خوبصورتی دی ہے۔ جس طرح وہ پیاری پیاری باتیں کرتا ہے، واقعی دل خوش ہو جاتا ہے۔ ❤️🥺
بس ایک چھوٹی سی گزارش ہے، سوشل میڈیا پر اس کی ہر پوسٹ کے نیچے اس کا مذاق نہ بنایا کریں۔ شاید ہمیں وہ بات مذاق لگے، لیکن سامنے والے کے دل پر اس کا کیا اثر ہوتا ہے، ہم نہیں جانتے۔
خدارا، خدا کا خوف کریں اور اس معصوم بچے کے لیے اپنے دل میں تھوڑی سی محبت اور نرمی رکھیں۔ ❤️ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، ان کی معصوم باتوں پر مسکرانا چاہیے، نہ کہ ان کا دل دکھانا چاہیے
2026-10-03 20:22:58
39
Ali birds :
bacha kar diya?mm
2026-10-03 18:51:33
62
UBAID :
Ma to shuuuullla saal ka ho😂😂😂😂
2026-10-03 21:37:12
9
👑 𓆩𝐑𝐄𝐇𝐀𝐍 𝐊𝐀𝐙𝐌𝐈𓆪👑 :
15 lat
2026-10-03 19:18:02
32
To see more videos from user @rajabsfamily48, please go to the Tikwm
homepage.