@l_belong_to_jhope: اب مجھے کسی پر یقین نہیں رہا، کیونکہ زندگی نے اتنی بار اپنوں کے چہروں کے پیچھے چھپے اجنبی دکھائے ہیں کہ اب ہر تعلق جھوٹا سا لگتا ہے۔ جنہیں اپنا سمجھ کر دل کے قریب کیا، وہی وقت آنے پر سب سے گہری ٹھوکر دے گئے۔ شاید اسی لیے اب کسی کے وعدے پر دل نہیں ٹھہرتا، کسی کی بات پر یقین نہیں آتا، اور کسی کے قریب جانے سے پہلے دل ہزار بار سوچتا ہے۔ ہمارا تو ٹھوکروں سے بھی ایک پرانا رشتہ ہے؛ ہر بار گرے، ہر بار ٹوٹے، مگر ہر بار یہی سیکھا کہ دنیا میں ہر مسکراہٹ سچی نہیں ہوتی، ہر تعلق مخلص نہیں ہوتا، اور ہر اپنا آخر تک اپنا نہیں رہتا۔ اب بس دل خاموش ہے، فاصلے پسند ہیں، اور یقین صرف اپنے رب پر ہے۔ 🖤🥀 - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - #fypppppppppppppppppp #goviral #foryouofficalpage #growthmyaccounttiktok✅ #dontunderreviewmyvideo (TikTok team please don't under review my video please 🥺🙏🏻😭)